اِس وقت جو فتنہ کالی آندھی کی طرح چڑھا آرہا ہے وہ ہے مسلمان کی زندگی میں ”دین“ کی مرکزیت کو ختم کر دینا۔ سیکولرازم اس فتنہ کا محض ایک روپ ہے۔ نیشنلزم اسی فتنہ کا ایک دوسرا روپ ہے۔ اور اب یہ ’مذہبی ہم آہنگی‘ کی عالمی رَو ہے تو یہ اسی فتنہ کا ایک تیسرا روپ ہے۔ 
’ڈیموکریسی‘ اور ’دستوریات‘ وغیرہ مغرب کی ساٹھ ستر سال پرانی فرمائشیں ہیں۔ اب جو فرمائش ہے وہ ہے: ادیان کا فرق ہی ملیامیٹ کرا دینا۔ ویسا ہی ایک معاشرہ جو ’ڈیموکریسی‘ کی چھت ڈالنے سے پہلے خود اُس نے اپنے ہاں قائم کیا تھا۔ یہ ہے حالیہ پراجیکٹ۔ خود اُس کی زبان میں: ”اسلام کی ری فارمیشن“ جبکہ ہماری قاموس: ”ایک نئے اجتہاد کی ضرورت“!

 

فہرست

1

پيش لفظ

ڈاؤنلوڈ

2

ردِّ کفر

ڈاؤنلوڈ

3

 عقیدہ ”الولاء والبراء“

ڈاؤنلوڈ


4

إکفار الملحدین : غیر مسلموں کو کافر نہ سمجھنا؟

ڈاؤنلوڈ

5

اقتضاءالصراط المستقیم  ۔کافر ملتوں سے بیزاری

ڈاؤنلوڈ

 

گھپ اندھیرا تھا تو محمدؐ مبعوث ہوئے

 

 

”تمیز“ ظاہر میں بھی مطلوب ہے

 

 

کتاب اللہ کی دلالت: عموم اور اجمال

 

 

اہل کتاب کی متابعت پر انتباہ: دلائل کتاب و سنت

 

 

خلاصہ

 

 

دین کا ظہور اور غلبہ ایک خوبصورت استشہاد

 

 

سنتِ جاہلیت کیا ہے؟

 

 

دارالاسلام میں شعائر کفر کا کھلے عام ہونا

 

 

کفار کے اعمال کی بابت ایک جامع بیان

 

 

کفار کے تہواروں کا حکم

 

 

رسول اللہؐ اور صحابہؓ کا اپنا تعامل

 

 

اہل کفر کے سب تہوار ایک ہی جنس ہیں

 

 

المختصر

 

6

مذاہبِ اربعہ:  اہل کتاب کو اُن کی عیدوں پر مبارکباد دینا؟

ڈاؤنلوڈ

 

تہنیت (مبارکباد) کا مفہوم

 

 

ساداتِ حنفیہ کا مذہب

 

 

ساداتِ مالکیہ کا مذہب

 

 

ساداتِ شافعیہ کا مذہب

 

 

ساداتِ حنابلہ کا مذہب

 

7

عرب مشائخ کے فتاویٰ

ڈاؤنلوڈ

8

فتاویٰ برصغیر ۱

ڈاؤنلوڈ

9

فتاویٰ برصغیر ۲

ڈاؤنلوڈ

10

استفتاء

ڈاؤنلوڈ

11

فتویٰ مجوزہ عبارت بمع دستخط علماء

ڈاؤنلوڈ

12

كَلَمَةٌ سَوَاء

ڈاؤنلوڈ

13

کرسمس تا دیوالی.. اِشکالات آج ہی کیوں؟

ڈاؤنلوڈ

 

Category: منہج

ايقاظ كا تازه شماره

2-Eeqaz Apr-jun 2012