سہ ماہی ایقاظ۔۔۔ جنوری تا مارچ2012

إِیَّاکَ نَعْبُدُ وإِیَّاکَ نَسْتَعِیْنُ(5)اہدِنَا الصِّرَاطَ المُستَقِیْم(6)صِرَاطَ الَّذِیْنَ أَنعَمتَ عَلَیْہِمْ غَیْرِ المَغضُوبِ عَلَیْہِمْ وَلاَ الضَّالِّیْنَ(7)
(الفاتحہ)
ہم تنہا تیری عبادت کریں اور تنہا تجھ سے استعانت۔
ہدایت بخش ہم کو سیدھی راہ کی۔
راہ اُن لوگوں کی جن پر فرمایا تو نے انعام۔
جو غیر ہے اُس راہ کی جس پر ہیں مغضوب علیہم اور ضالین
آمین