اعلان

عامۃ المسلمین کو کفریہ شعائر اور تہواروں میں شرکت یا اظہار قربت کی سنگینی سے خبردار کرنے، اور عقیدہ ’’ولاء و براء‘‘ کے احیاء کے موضوع پر: ادارہ ایقاظ کی جانب سے یہ ہینڈ بل افادہ عام کے لیے دستیاب ہیں۔
A۔ فتوائے عام: کرسمس کی ’خوشیوں‘ میں شریک ہونا اور اِس کفریہ شعار پر عیسائیوں کو مبارکباد پیش کرنا
B۔ ہینڈ بل: کرسمس شرک کا تہوار
تمام قارئین سے درخواست ہے کہ ان مضامین کو پڑھ کر زیادہ سے زیادہ افراد تک پہنچائیں۔ ان مضامین کو پی ڈی ایف فارمیٹ میں بھی پیش کیا جارہا ہے۔ اگر ممکن ہو تو انہیں پرنٹ کر کے افادہ عام کے لئے تقسیم بھی کریں۔