عربى |English | اردو 
Surah Fatiha :نئى آڈيو
 
Wednesday, April 24,2024 | 1445, شَوّال 14
رشتے رابطہ آڈيوز ويڈيوز پوسٹر ہينڈ بل پمفلٹ کتب
شماره جات
  
 
  
 
  
 
  
 
  
 
  
 
  
 
  
 
  
 
  
 
  
 
تازہ ترين فیچر
Skip Navigation Links
نئى تحريريں
رہنمائى
نام
اى ميل
پیغام
2015-12 IqtidhaUssiratIlmustaqeem آرٹیکلز
 
مقبول ترین آرٹیکلز
باطل ملتوں کی موافقت اور مخالفت- کچھ اصولی باتیں
:عنوان

شریعت کا کسی قوم کی موافقت کروانا یا کسی قوم کی مخالفت کروانا کسی وقت محض اس لیے ہوگا کہ ایک قوم کی موافقت بجائے خود مصلحت تھی اور ایک قوم کی مخالفت بجائے خود مصلحت۔ پھر کسی وقت مخالفت اور موافقت کا حکم اُن ا

. اصولعقيدہ . راہنمائى :کیٹیگری
حامد كمال الدين :مصنف

فص6

 اقتضاء الصراط المستقيم        تالیف شیخ الاسلام امام ابن تیمیہ۔   اردو استفادہ و اختصار: حامد کمال الدین


باطل ملتوں کی موافقت اور مخالفت

کچھ اصولی باتیں

مغضوب علیہم اور ضالین ملتوں کی موافقت یا مخالفت سے متعلق کوئی ایک مسئلہ چاہے جزوی ہو، پھر بھی اس پر بات کرنے کےلیے...  آپ کو کچھ عمومی قواعد سے گزرنا ہوتا ہے۔ اُن اصولی قواعد کی ذیل میں لائے بغیر وہ ایک جزوی مسئلہ سمجھنا سمجھانا آپ کےلیے ممکن ہی نہیں ہوتا۔

یہ وجہ ہے ہم نے ابتداء میں کتاب، سنت اور اجماع سے اِس بات کے دلائل ذکر کر دیے کہ ہمارے دین میں کفار کی مخالفت کی جانب ایک اصولی و اجمالی راہنمائی ہوئی ہے اور اُن سے مشابہت (ان جیسا نظر آنے) سے ایک اصولی واجمالی ممانعت۔ البتہ ہے یہ ایک اجمالی حکم؛ آگے اِس مخالفت و عدم مشابہت کی بعض صورتیں عام ہوں گی تو بعض صورتیں خاص۔ بعض چیزیں واجب ہوں گی تو بعض چیزیں صرف مستحسن۔

اب یہاں ایک نکتہ ہے جس کی میں نے اس کتاب میں خصوصی نشاندہی کی ہے۔ اس کو خوب ذہن نشین کرلیجئے:

شریعت کا کسی قوم ( أنعمتَ عليهم ) کی موافقت  کروانا یا کسی قوم ( مغضوب عليهم  اور  ضالين ) کی مخالفت کروانا کسی وقت محض اس لیے ہوگا کہ

ö      ایک قوم کی موافقت بجائے خود مصلحت تھی،

ö      اور ایک قوم کی مخالفت بجائے خود مصلحت۔

یعنی ایک فعل جس میں ایک قوم کی موافقت یا ایک قوم کی مخالفت ہوئی اُس سے اگر یہ موافقت یا مخالفت والا عنصر نکال دیا جائے تو خود اس فعل میں مصلحت یا مفسدت والی کوئی بھی بات نہ رہ جائے۔ لہٰذا ایک قوم کی موافقت کرنا آپ اپنی ذات میں مصلحت تھا اور ایک قوم کی موافقت کرنا آپ اپنی ذات میں مفسدت۔

یہی وجہ ہے کہ ہمارا نبیﷺ اور سابقین کی اُن اعمال میں متابعت کرنا بجائے خود سودمند ہے جن کو ان برگزیدہ نفوس نے اگر نہ کیا ہوتا تو اِن اعمال کی اپنی کوئی خوبی نہ ہوتی۔ اِس لیے کہ

ö      ان اعمال میں نبیﷺ اور سابقین کی متابعت بجائے خود وہ چیز ہے جو ہم میں اُن پاک روحوں کے ساتھ ایک لگاؤ اور وابستگی پیدا کراتی ہے،

ö      نیز دل کو دل سے راہ ہونے کا ایک معنیٰ دیتی ہے،

ö      نیز ہمارا یہی رویہ کچھ دیگر امور میں ان نیک ہستیوں سے موافقت اختیار کروانے کا محرک بنتا ہے۔ غرض اسی طرح کے کچھ دیگر فوائد۔

عین اسی طرح.. کافروں کی اُن اعمال میں ہمارا متابعت کر لینا بجائے خود نقصان دہ ہے جن کو یہ کافر اگر نہ کر رہے ہوتے تو ان اعمال کے اپنے اندر کوئی برائی نہ تھی۔

پس موافقت اور مخالفت کا ایک باب تو یہ ہے جو اوپر بیان ہوا ۔

پھر کسی وقت مخالفت اور موافقت کا حکم اُن افعال میں ہوگا جن کے اپنے ہی اندر مصلحت یا مفسدت کا کوئی پہلو ہے۔

یعنی ایک فعل آپ اپنی ذات میں ہی برا یا اچھا ہے چاہے ایک قوم نے اس کو نہ بھی کیا ہو۔ یہ وہ باب ہے جہاں موافقت یا مخالفت کا ذکر ازراہِ دلالت و نشان دہی آتا ہے۔ یہاں شریعت کا موافقت سے منع کرنا مفسدت کی جانب محض ایک اشارہ اور دلیل کی حیثیت رکھے گا اور مخالفت کا حکم دینا مصلحت کی جانب اشارہ و دلیل ۔ چنانچہ اس باب میں موافقت اور مخالفت کا اعتبار ’’قیاسِ دلالت‘‘ میں آئے گا جبکہ اوپر والے باب میں اس کو ’’قیاسِ علت‘‘ کہیں گے۔ یہ دونوں مجتمع بھی ہوسکتے ہیں؛ یعنی اُس فعل کی جس میں موافقت یا مخالفت ہورہی ہے اپنی ایک حکمت ہو اور وہ قوم جس کی موافقت یا مخالفت ہورہی ہے اُس کا اپنا ایک شرعی اعتبار ہو۔ اور یہی بات اُن امور پر غالب ہے جو شریعت میں موافقت یا مخالفت کے باب سے وارد ہوئے ہیں۔

اِس نکتے کو پا لینا نہایت اہم ہے۔ اِس کے بغیر ہمارے پروردگار کا ہمیں کفار کی اتباع اور موافقت سے منع فرمانا اپنے مطلق اور مقید ہردو معنیٰ میں سمجھ نہیں آسکتا۔

82۔84 )

آئندہ فصول میں اب ہم ان مسائل کی شرعی بنیادیں کتاب اور سنت سے واضح کریں گے۔ اِس سلسلہ میں ایک اصولی قاعدہ البتہ ہم یہیں ذکر کرتے چلیں:

کتاب اللہ کی دلالت: عموم اور اجمال،

جبکہ سنت: اس کا بیان اور تفسیر

 خوب سمجھ لو:

اعمال پر کتاب اللہ کی دلالت جو ان کی جزئیات تک کو واضح کرے، صرف اجمال اور عموم کے اسلوب میں آئے گی، یا استلزام کے اسلوب میں (یعنی ایک بات بیان ہوئی تو اس سے بہت سی چیزیں خودبخود لازم آگئیں)۔

البتہ سنت آئے گی تو وہ کتاب (کے اُس اجمال یا عموم)کی تفسیر و بیان ہوگی۔ یعنی سنت، کتاب کے اجمال کو کھولتی جائے گی اور اپنی تفصیلات کی صورت میں کتاب میں مذکور قواعد اور جواہر پر دلالت کرتی جائے گی۔ یوں سنت کتاب کی عملی تعبیر بنتی چلی جائے گی۔

بنابریں، ہم کتاب اللہ سے وہ آیات ذکر کریں گے جو اِس قاعدے ( مخالفة أصحاب الجحيم ) کی اساس پر دلالت کر دے، اپنے ایک مجمل انداز میں۔ اِس کے بعد ہم اُن احادیث کی طرف جائیں گے جو اِن آیات میں مذکور حقائق کی عملی تفسیر بنتی ہیں۔     (کتاب کا صفحہ 84 )

Print Article
Tagged
متعلقہ آرٹیکلز
صومِ #عاشوراء: نوویں اور دسویں
راہنمائى-
شيخ الاسلام امام ابن تيمية
صومِ #عاشوراء: نوویں اور دسویںمدرسہ احمد بن حنبل کی تقریرات"اقتضاء الصراط المستقیم" مؤلفہ ابن تیمیہ سے ایک اقت۔۔۔
گھر بیٹھ رہنے کا ’آپشن‘… اور ابن تیمیہؒ کا ایک فتویٰ
تنقیحات-
اصول- منہج
Featured-
حامد كمال الدين
گھر بیٹھ رہنے کا ’آپشن‘… اور ابن تیمیہؒ کا ایک فتویٰ اردو استفادہ: حامد کمال الدین از مجموع فتاوى ا۔۔۔
عہد کا پیغمبر
اصول- ايمان
اصول- ايمان
حامد كمال الدين
عہد کا پیغمبر تحریر: حامد کمال الدین یہ شخصیت نظرانداز ہونے والی نہیں! آپ مشرق کے باشندے ہیں یا ۔۔۔
مابین مسلک پرستی و مسالک بیزاری
تنقیحات-
راہنمائى-
حامد كمال الدين
مابین "مسلک پرستی" و "مسالک بیزاری" تحریر: حامد کمال الدین میری ایک پوسٹ میں "مسالک بیزار" طبقوں ۔۔۔
بربہاریؒ ولالکائیؒ نہیں؛ مسئلہ ایک مدرسہ کے تسلسل کا ہے
Featured-
تنقیحات-
اصول- منہج
حامد كمال الدين
بربہاریؒ ولالکائیؒ نہیں؛ مسئلہ ایک مدرسہ کے تسلسل کا ہے تحریر: حامد کمال الدین خدا لگتی بات کہنا عل۔۔۔
ایک بڑے شر کے مقابلے پر
Featured-
تنقیحات-
اصول- منہج
حامد كمال الدين
ایک بڑے شر کے مقابلے پر تحریر: حامد کمال الدین اپنے اس معزز قاری کو بےشک میں جانتا نہیں۔ لیکن سوال۔۔۔
ایک کافر ماحول میں "رائےعامہ" کی راہداری ادا کرنے والے مسلمان
راہنمائى-
احوال-
تنقیحات-
حامد كمال الدين
ایک کافر ماحول میں "رائےعامہ" کی راہداری ادا کرنے والے مسلمان تحریر: حامد کمال الدین چند ہفتے پیشتر۔۔۔
ایک خوش الحان کاریزمیٹک نوجوان کا ملک کی ایک مین سٹریم پارٹی کا رخ کرنا
احوال- تبصرہ و تجزیہ
تنقیحات-
اصول- منہج
حامد كمال الدين
ایک خوش الحان کاریزمیٹک نوجوان کا ملک کی ایک مین سٹریم پارٹی کا رخ کرنا تحریر: حامد کمال الدین کوئی ۔۔۔
فقہ الموازنات پر ابن تیمیہ کی ایک عبارت
اصول- منہج
حامد كمال الدين
فقہ الموازنات پر ابن تیمیہ کی ایک عبارت وَقَدْ يَتَعَذَّرُ أَوْ يَتَعَسَّرُ عَلَى السَّالِكِ سُلُوكُ الط۔۔۔
ديگر آرٹیکلز
جہاد- سياست
حامد كمال الدين
آج میرا ایک ٹویٹ ہوا: مذہبیوں کے اس نظامِ انتخابات میں ناکامی پر تعجب!؟! نہ یہ اُس کےلیے۔ نہ وہ اِ۔۔۔
باطل- اديان
ديگر
حامد كمال الدين
بھارتی مسلمان اداکار کا ہندو  کو بیٹی دینا… اور کچھ دیرینہ زخموں، بحثوں کا ہرا ہونا تحریر: حامد کما۔۔۔
تنقیحات-
حامد كمال الدين
"فرد" اور "نظام" کا ڈائلیکٹ؛ ایک اہم تنقیح تحریر: حامد کمال الدین عزیزم عثمان ایم نے محترم سرفراز ف۔۔۔
Featured-
حامد كمال الدين
مالکیہ کے دیس میں! تحریر: حامد کمال الدین "مالکیہ" کو بہت کم دیکھنے کا اتفاق ہوا تھا۔ افراد کے طور ۔۔۔
حامد كمال الدين
"سیزن" کی ہماری واحد پوسٹ! === ویسے بھی "روایات و مرویات" کی بنیاد پر فیصلہ کرنا فی الحقیقت علماء کا کام ہ۔۔۔
راہنمائى-
شيخ الاسلام امام ابن تيمية
صومِ #عاشوراء: نوویں اور دسویںمدرسہ احمد بن حنبل کی تقریرات"اقتضاء الصراط المستقیم" مؤلفہ ابن تیمیہ سے ایک اقت۔۔۔
باطل- فكرى وسماجى مذاہب
تنقیحات-
حامد كمال الدين
ماڈرن سٹیٹ محض کسی "انتخابی عمل" کا نام نہیں تحریر: حامد کمال الدین اپنے مہتاب بھائی نے ایک بھلی سی تحریر پر ۔۔۔
تنقیحات-
حامد كمال الدين
روایتی مذہبی طبقے سے شاکی ایک نوجوان کے جواب میں تحریر: حامد کمال الدین ہماری ایک گزشتہ تحریر پ۔۔۔
تنقیحات-
حامد كمال الدين
ساحل عدیم وغیرہ آوازیں کسی مسئلے کی نشاندہی ہیں تحریر: حامد کمال الدین مل کر کسی کے پیچھے پڑنے ی۔۔۔
تنقیحات-
حامد كمال الدين
خلافت… اور کچھ ’یوٹوپیا‘ افکار تحریر: حامد کمال الدین گزشتہ سے پیوستہ: دو سوالات کے یہاں ہمیں۔۔۔
تنقیحات-
حامد كمال الدين
خلافت مابین ‘جمہوری’ و ‘انقلابی’… اور مدرسہ اھل الاثر تحریر: حامد کمال الدین گزشتہ سے پیوستہ: رہ ۔۔۔
تنقیحات-
حامد كمال الدين
عالم اسلام کی کچھ سیاسی شخصیات متعلق پوچھا گیا سوال تحریر: حامد کمال الدین ایک پوسٹر جس میں چار ش۔۔۔
باطل- فرقے
حامد كمال الدين
رافضہ، مسئلہ اہلسنت کے آفیشل موقف کا ہے تحریر: حامد کمال الدین مسئلہ "آپ" کے موقف کا نہیں ہے صاحب،۔۔۔
Featured-
باطل- فرقے
حامد كمال الدين
رافضہ کی تکفیر و عدم تکفیر، ہر دو اہل سنت کا قول ہیں تحریر: حامد کمال الدین ہمارے یہاں کی مذہبی (سن۔۔۔
تنقیحات-
اصول- منہج
Featured-
حامد كمال الدين
گھر بیٹھ رہنے کا ’آپشن‘… اور ابن تیمیہؒ کا ایک فتویٰ اردو استفادہ: حامد کمال الدین از مجموع فتاوى ا۔۔۔
Featured-
تنقیحات-
حامد كمال الدين
ایک نظامِ قائمہ کے ساتھ تعامل ہمارا اور ’اسلامی جمہوری‘ ذہن کا فرق تحریر: حامد کمال الدین س: ۔۔۔
اصول- ايمان
اصول- ايمان
حامد كمال الدين
عہد کا پیغمبر تحریر: حامد کمال الدین یہ شخصیت نظرانداز ہونے والی نہیں! آپ مشرق کے باشندے ہیں یا ۔۔۔
تنقیحات-
راہنمائى-
حامد كمال الدين
مابین "مسلک پرستی" و "مسالک بیزاری" تحریر: حامد کمال الدین میری ایک پوسٹ میں "مسالک بیزار" طبقوں ۔۔۔
کیٹیگری
Featured
حامد كمال الدين
حامد كمال الدين
حامد كمال الدين
مزيد ۔۔۔
Side Banner
حامد كمال الدين
حامد كمال الدين
مزيد ۔۔۔
احوال
تبصرہ و تجزیہ
حامد كمال الدين
حامد كمال الدين
حامد كمال الدين
مزيد ۔۔۔
اداریہ
حامد كمال الدين
حامد كمال الدين
حامد كمال الدين
مزيد ۔۔۔
اصول
منہج
حامد كمال الدين
ايمان
حامد كمال الدين
منہج
حامد كمال الدين
مزيد ۔۔۔
ایقاظ ٹائم لائن
حامد كمال الدين
حامد كمال الدين
ذيشان وڑائچ
مزيد ۔۔۔
بازيافت
سلف و مشاہير
حامد كمال الدين
تاريخ
حامد كمال الدين
سيرت
حامد كمال الدين
مزيد ۔۔۔
باطل
اديانديگر
حامد كمال الدين
فكرى وسماجى مذاہب
حامد كمال الدين
فرقے
حامد كمال الدين
مزيد ۔۔۔
تنقیحات
حامد كمال الدين
حامد كمال الدين
حامد كمال الدين
مزيد ۔۔۔
ثقافت
معاشرہ
حامد كمال الدين
خواتين
حامد كمال الدين
خواتين
ادارہ
مزيد ۔۔۔
جہاد
سياست
حامد كمال الدين
مزاحمت
حامد كمال الدين
قتال
حامد كمال الدين
مزيد ۔۔۔
راہنمائى
شيخ الاسلام امام ابن تيمية
حامد كمال الدين
حامد كمال الدين
مزيد ۔۔۔
رقائق
اذكار و ادعيہ
حامد كمال الدين
اذكار و ادعيہ
حامد كمال الدين
اذكار و ادعيہ
حامد كمال الدين
مزيد ۔۔۔
فوائد
فہدؔ بن خالد
احمد شاکرؔ
تقی الدین منصور
مزيد ۔۔۔
متفرق
ادارہ
عائشہ جاوید
عائشہ جاوید
مزيد ۔۔۔
مشكوة وحى
علوم حديث
حامد كمال الدين
علوم قرآن
حامد كمال الدين
مریم عزیز
مزيد ۔۔۔
مقبول ترین کتب
مقبول ترین آڈيوز
مقبول ترین ويڈيوز