عربى |English | اردو 
Surah Fatiha :نئى آڈيو
 
Friday, May 3,2024 | 1445, شَوّال 23
رشتے رابطہ آڈيوز ويڈيوز پوسٹر ہينڈ بل پمفلٹ کتب
شماره جات
  
 
  
 
  
 
  
 
  
 
  
 
  
 
  
 
  
 
  
 
  
 
تازہ ترين فیچر
Skip Navigation Links
نئى تحريريں
رہنمائى
نام
اى ميل
پیغام
2015-11 آرٹیکلز
 
مقبول ترین آرٹیکلز
علی دوابشہ، ڈیڑھ سالہ شہید
:عنوان

. احوال :کیٹیگری
عبد اللہ منصور :مصنف

علی دوابشہ: ڈیڑھ سالہ شہید

                                                 تحریر :عبد اللہ منصور

زخم زخم فلسطین، لہو لہو القدس، آئینہ ٔ دِل سیپارہ ہے۔ سسکیاں گھٹ چکیں ،حلق میں کانٹے پڑے ، چیخیں صدا بصحرا ہوئیں، مگر زندگی  چلتی رہی۔  اٹھارہ ماہ کے علی دوابشہ کا قتل فلسطین میں خون کی ارزانی کی ایک اور داستان ہے۔ علی ڈاکٹر بن سکتا تھا، انجنیئر بن سکتا تھا، ادیب اور آرٹسٹ بن سکتا تھا لیکن صہیونی قبضے میں وہ کوئلہ بنی لاش ہی بن سکا۔ اسرائیلی قبضے کی اس سے صحیح تفسیر شائد ممکن نہیں۔ جہاں خواب کرچی کرچی ہی نہیں ہوتے بلکہ انہیں بُننے والے دل بھی پارہ پارہ کیے جاتے ہیں۔

علی اپنے والد سعد، والدہ رِہام اور چار سالہ بڑے بھائی احمد کے ساتھ نابلس کے گاؤں 'دوما' میں رہائش پذیر تھا۔ زندگی تھی ہی کیا! ایک مسکراہٹ ایک کھلکھلاہٹ۔ یہاں تک کہ اس کے گھر کے قریب یہودی آبادکاروں کی بستی سے کچھ جلّاداسے اور اس کے خاندان سے ان جرائم کا انتقام لینے آپہنچے جو انہوں نے کبھی کیے ہی نہ تھے۔ ان کا جرم شائد یہی تھاکہ وہ صدیوں سے ارضِ فلسطین میں آباد تھے۔ رات کے اندھیرے میں دو یہودی آبادکار  گھر پر حملہ کرتے ہیں۔ پہلےگھر کی دیوار پر عبرانی میں نعرے لکھتے ہیں۔ یہ نعرے ایک خفیہ یہودی شدت پسند تنظیم کے مخصوص نشان  ہیں۔ عبرانی زبان میں 'انتقام' اور 'مسیحا زندہ باد' لکھنے کے بعد وہ سوئے ہوئے مکینوں پر دو بم پھینکتے ہیں۔ دھماکے کے ساتھ گھر کے درودیوار آگ پکڑ لیتے ہیں اور آباد کار اپنی بستیوں کی سمت فرار ہوجاتے ہیں۔ علی جلتے ہوئے وہیں شہید ہوجاتا ہے۔ اس کے والد، بھائی اور والدہ ہسپتال لائے جاتے ہیں۔ ان کے جسم 70 فیصد جل چکے ہوتے ہیں۔  اس کے والد اور پھر اس کی والدہ بھی زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے شہید ہوجاتے ہیں۔10 اگست کو اسرائیلی حکومت قتل کے تمام ملزمان کو رہا کردیتی ہے جنہیں وہ کاغذی کارروائی کے طور پر حراست میں رکھے ہوئے تھی۔

 'دوما'  تین ہزار کی آبادی کا چھوٹا سا گاؤں ہے۔ اس کے اطراف میں تین غیر قانونی یہودی بستیاں آباد ہیں۔ اقوامِ متحدہ کی رپورٹ کے مطابق مقبوضہ مغربی کنارے میں  2015 کے آغاز سے اب تک یہودی آبادکاروں کے فلسطینیوں پر 120 حملے ریکارڈ کیے گئے ہیں۔  اسرائیلی  حکومت ان آبادکاروں کی مکمل پشت پناہی کرتی ہے۔ انسانی حقوق کی ایک تنظیم 'ییش دِن '(Yesh Din)کی جانب سے دیے گئے اعداد و شمار کے مطابق  فلسطینیوں  کی جانب سے  کی جانے والای شکایات میں سے 92.6 شکایات پر اسرائیلی حکومت کی جانب سے کوئی  مقدمہ ہی قائم نہیں کیا جاتا۔ اسی طرح یہودی آبادکاروں کی جانب سے  قتل کے جرائم میں اگر مقدمہ قائم کیا جاتا ہے تو اسرائیلی عدالت کی جانب سے ملنے والی سزا کو وزیرِ اعظم اپنے خصوصی اختیارات استعمال کرکے نہ ہونے کے برابر کردیا کرتا ہے۔رہا بین الاقوامی قانون اور بنیادی انسانی حقوق تو یہ ویسے ہی فلسطینی عوام کے لیے پائے ہی نہیں جاتے اور جو چیز تکلیف دیتی ہے وہ ہے عالمی برادری کا مکمل سکوت ۔  جسے دودھ پیتے بچوں کی سسکیاں جگا نہ سکیں پھر ان کے لیے صورِ اسرافیل ہی رہ جاتا ہے۔

 

 

 

 

 

 

 

Print Article
Tagged
متعلقہ آرٹیکلز
یہاں کی سیاسی ہاؤ ہو میں ’حصہ لینے‘ سے متعلق ہماری پوزیشن
احوال- تبصرہ و تجزیہ
حامد كمال الدين
یہاں کی سیاسی ہاؤ ہو میں ’حصہ لینے‘ سے متعلق ہماری پوزیشن حامد کمال الدین ہماری ایک پوسٹ پر آنے وا۔۔۔
یاسین ملک… ہمتوں کو مہمیز دیتا ایک حوالہ
احوال-
جہاد- مزاحمت
حامد كمال الدين
یاسین ملک… ہمتوں کو مہمیز دیتا ایک حوالہ تحریر: حامد کمال الدین یاسین ملک تم نے کسر نہیں چھوڑی؛&nb۔۔۔
ایک کافر ماحول میں "رائےعامہ" کی راہداری ادا کرنے والے مسلمان
راہنمائى-
احوال-
تنقیحات-
حامد كمال الدين
ایک کافر ماحول میں "رائےعامہ" کی راہداری ادا کرنے والے مسلمان تحریر: حامد کمال الدین چند ہفتے پیشتر۔۔۔
ایک خوش الحان کاریزمیٹک نوجوان کا ملک کی ایک مین سٹریم پارٹی کا رخ کرنا
احوال- تبصرہ و تجزیہ
تنقیحات-
اصول- منہج
حامد كمال الدين
ایک خوش الحان کاریزمیٹک نوجوان کا ملک کی ایک مین سٹریم پارٹی کا رخ کرنا تحریر: حامد کمال الدین کوئی ۔۔۔
کل جس طرح آپ نے فیصل آباد کے ایک مرحوم کا یوم وفات منایا
تنقیحات-
احوال-
حامد كمال الدين
کل جس طرح آپ نے فیصل آباد کے ایک مرحوم کا یوم وفات "منایا"! حامد کمال الدین قارئین کو شاید ا۔۔۔
‘بندے’ کو غیر متعلقہ رکھنا آپکے "شاٹ" کو زوردار بناتا
احوال-
حامد كمال الدين
’بندے‘ کو غیر متعلقہ رکھنا آپ کے "شاٹ" کو زوردار بناتا! حامد کمال الدین لبرلز کے ساتھ اپنے ا۔۔۔
مزاحمتوں کی تاریخ میں کونسی بات نئی ہے؟
احوال-
حامد كمال الدين
مضمون کا پہلا حصہ پڑھنے کےلیے یہاں کلک کیجیےمزاحمتوں کی تاریخ میں کونسی بات نئی ہے؟ صلیبی قبضہ کار کے خلاف۔۔۔
یہ "سیزفائر" یا "جان بخشی" کی خوشی نہیں، دانش گرو!
جہاد- مزاحمت
احوال-
حامد كمال الدين
یہ "سیزفائر" یا "جان بخشی" کی خوشی نہیں، دانش گرو! حامد کمال الدین فلسطینی قوم کی خوشیوں پر ۔۔۔
سعودی سکولوں میں "مہابهارت پڑهانے" کی ہوائی!
احوال-
حامد كمال الدين
سعودی سکولوں میں "مہابهارت پڑهانے" کی ہوائی! حامد کمال الدین ایک طرف حالیہ سعودی رہنماؤں کا بوجوہ بن ۔۔۔
ديگر آرٹیکلز
جہاد- سياست
حامد كمال الدين
آج میرا ایک ٹویٹ ہوا: مذہبیوں کے اس نظامِ انتخابات میں ناکامی پر تعجب!؟! نہ یہ اُس کےلیے۔ نہ وہ اِ۔۔۔
باطل- اديان
ديگر
حامد كمال الدين
بھارتی مسلمان اداکار کا ہندو  کو بیٹی دینا… اور کچھ دیرینہ زخموں، بحثوں کا ہرا ہونا تحریر: حامد کما۔۔۔
تنقیحات-
حامد كمال الدين
"فرد" اور "نظام" کا ڈائلیکٹ؛ ایک اہم تنقیح تحریر: حامد کمال الدین عزیزم عثمان ایم نے محترم سرفراز ف۔۔۔
Featured-
حامد كمال الدين
مالکیہ کے دیس میں! تحریر: حامد کمال الدین "مالکیہ" کو بہت کم دیکھنے کا اتفاق ہوا تھا۔ افراد کے طور ۔۔۔
حامد كمال الدين
"سیزن" کی ہماری واحد پوسٹ! === ویسے بھی "روایات و مرویات" کی بنیاد پر فیصلہ کرنا فی الحقیقت علماء کا کام ہ۔۔۔
راہنمائى-
شيخ الاسلام امام ابن تيمية
صومِ #عاشوراء: نوویں اور دسویںمدرسہ احمد بن حنبل کی تقریرات"اقتضاء الصراط المستقیم" مؤلفہ ابن تیمیہ سے ایک اقت۔۔۔
باطل- فكرى وسماجى مذاہب
تنقیحات-
حامد كمال الدين
ماڈرن سٹیٹ محض کسی "انتخابی عمل" کا نام نہیں تحریر: حامد کمال الدین اپنے مہتاب بھائی نے ایک بھلی سی تحریر پر ۔۔۔
تنقیحات-
حامد كمال الدين
روایتی مذہبی طبقے سے شاکی ایک نوجوان کے جواب میں تحریر: حامد کمال الدین ہماری ایک گزشتہ تحریر پ۔۔۔
تنقیحات-
حامد كمال الدين
ساحل عدیم وغیرہ آوازیں کسی مسئلے کی نشاندہی ہیں تحریر: حامد کمال الدین مل کر کسی کے پیچھے پڑنے ی۔۔۔
تنقیحات-
حامد كمال الدين
خلافت… اور کچھ ’یوٹوپیا‘ افکار تحریر: حامد کمال الدین گزشتہ سے پیوستہ: دو سوالات کے یہاں ہمیں۔۔۔
تنقیحات-
حامد كمال الدين
خلافت مابین ‘جمہوری’ و ‘انقلابی’… اور مدرسہ اھل الاثر تحریر: حامد کمال الدین گزشتہ سے پیوستہ: رہ ۔۔۔
تنقیحات-
حامد كمال الدين
عالم اسلام کی کچھ سیاسی شخصیات متعلق پوچھا گیا سوال تحریر: حامد کمال الدین ایک پوسٹر جس میں چار ش۔۔۔
باطل- فرقے
حامد كمال الدين
رافضہ، مسئلہ اہلسنت کے آفیشل موقف کا ہے تحریر: حامد کمال الدین مسئلہ "آپ" کے موقف کا نہیں ہے صاحب،۔۔۔
Featured-
باطل- فرقے
حامد كمال الدين
رافضہ کی تکفیر و عدم تکفیر، ہر دو اہل سنت کا قول ہیں تحریر: حامد کمال الدین ہمارے یہاں کی مذہبی (سن۔۔۔
تنقیحات-
اصول- منہج
Featured-
حامد كمال الدين
گھر بیٹھ رہنے کا ’آپشن‘… اور ابن تیمیہؒ کا ایک فتویٰ اردو استفادہ: حامد کمال الدین از مجموع فتاوى ا۔۔۔
Featured-
تنقیحات-
حامد كمال الدين
ایک نظامِ قائمہ کے ساتھ تعامل ہمارا اور ’اسلامی جمہوری‘ ذہن کا فرق تحریر: حامد کمال الدین س: ۔۔۔
اصول- ايمان
اصول- ايمان
حامد كمال الدين
عہد کا پیغمبر تحریر: حامد کمال الدین یہ شخصیت نظرانداز ہونے والی نہیں! آپ مشرق کے باشندے ہیں یا ۔۔۔
تنقیحات-
راہنمائى-
حامد كمال الدين
مابین "مسلک پرستی" و "مسالک بیزاری" تحریر: حامد کمال الدین میری ایک پوسٹ میں "مسالک بیزار" طبقوں ۔۔۔
کیٹیگری
Featured
حامد كمال الدين
حامد كمال الدين
حامد كمال الدين
مزيد ۔۔۔
Side Banner
حامد كمال الدين
حامد كمال الدين
مزيد ۔۔۔
احوال
تبصرہ و تجزیہ
حامد كمال الدين
حامد كمال الدين
حامد كمال الدين
مزيد ۔۔۔
اداریہ
حامد كمال الدين
حامد كمال الدين
حامد كمال الدين
مزيد ۔۔۔
اصول
منہج
حامد كمال الدين
ايمان
حامد كمال الدين
منہج
حامد كمال الدين
مزيد ۔۔۔
ایقاظ ٹائم لائن
حامد كمال الدين
حامد كمال الدين
ذيشان وڑائچ
مزيد ۔۔۔
بازيافت
سلف و مشاہير
حامد كمال الدين
تاريخ
حامد كمال الدين
سيرت
حامد كمال الدين
مزيد ۔۔۔
باطل
اديانديگر
حامد كمال الدين
فكرى وسماجى مذاہب
حامد كمال الدين
فرقے
حامد كمال الدين
مزيد ۔۔۔
تنقیحات
حامد كمال الدين
حامد كمال الدين
حامد كمال الدين
مزيد ۔۔۔
ثقافت
معاشرہ
حامد كمال الدين
خواتين
حامد كمال الدين
خواتين
ادارہ
مزيد ۔۔۔
جہاد
سياست
حامد كمال الدين
مزاحمت
حامد كمال الدين
قتال
حامد كمال الدين
مزيد ۔۔۔
راہنمائى
شيخ الاسلام امام ابن تيمية
حامد كمال الدين
حامد كمال الدين
مزيد ۔۔۔
رقائق
اذكار و ادعيہ
حامد كمال الدين
اذكار و ادعيہ
حامد كمال الدين
اذكار و ادعيہ
حامد كمال الدين
مزيد ۔۔۔
فوائد
فہدؔ بن خالد
احمد شاکرؔ
تقی الدین منصور
مزيد ۔۔۔
متفرق
ادارہ
عائشہ جاوید
عائشہ جاوید
مزيد ۔۔۔
مشكوة وحى
علوم حديث
حامد كمال الدين
علوم قرآن
حامد كمال الدين
مریم عزیز
مزيد ۔۔۔
مقبول ترین کتب
مقبول ترین آڈيوز
مقبول ترین ويڈيوز