عربى |English | اردو 
Surah Fatiha :نئى آڈيو
 
Tuesday, November 5,2024 | 1446, جُمادى الأولى 2
رشتے رابطہ آڈيوز ويڈيوز پوسٹر ہينڈ بل پمفلٹ کتب
شماره جات
  
 
  
 
  
 
  
 
  
 
  
 
  
 
  
 
  
 
  
 
  
 
  
 
  
 
  
 
  
 
تازہ ترين فیچر
Skip Navigation Links
نئى تحريريں
رہنمائى
نام
اى ميل
پیغام
آرٹیکلز
 
مقبول ترین آرٹیکلز
"اصلاح" "انقلاب" سے ہٹ کر ایک طرز فکر ہے
:عنوان

جس قدر اصلاح کسی مخصوص ماحول کے اندر ہمارے بس میں ہے، بس اسی کی فکر کرنا – اور اس میں البتہ کوتاہی نہ کرنا – اور ناقابل عمل مہم جوئیوں میں امت کا وقت برباد اور محنت ضائع کرنے سے گریز کرنا]

. جہادسياست :کیٹیگری
حامد كمال الدين :مصنف

آج میرا ایک ٹویٹ ہوا:

مذہبیوں کے اس نظامِ انتخابات میں ناکامی پر تعجب!؟!

نہ یہ اُس کےلیے۔ نہ وہ اِن کےلیے!!!

جس پر ایک کامنٹ آیا:

لہذا بندوق اٹھائیں لڑیں ریاست پاکستان سے اور اس کی قیادت شیخ حامد کمال الدین صاحب کریں گے،

(ایس عزیز)

__

ج:

برادرم! یہ  ایک طعنہ یا اشکال جو آپ کے خیال میں ’منطقی‘ طور پہ مجھ پر اٹھتا ہے، شاید کسی قدر درست ہوتا اگر میں اس مسئلہ پر بہت کچھ لکھ کر اپنا مقدمہ بیان نہ کر چکا ہوتا (ملاحظہ کیجیے اس پر میری کچھ تحریرات، لنک پہلے کامنٹ میں)۔ یا اگر میں "انقلاب" نامی کسی نظریے کو فروغ دینے والوں میں آتا؛ جبکہ ایسا نہیں ہے۔ آپ کے علم کےلیے، میں سرے سے وہ مقدمہ ہی نہیں رکھتا۔ "انقلاب" والی اس پوری قاموس کو میں تو اون ہی نہیں کرتا جو "ہر حال میں اقتدار مانگنے" سے متعلق ہے… اور جس کے معتقدین میں کسی وقت یہ سوال اٹھ کھڑا ہوتا ہے کہ ایک صدی بھر کی جمہوری جدوجہد سے جب "انقلاب" یا "اقتدار" نامی منزل سے ہم ایک انچ قریب نہیں ہو سکے، الٹا اس سے کچھ دور ہی ہوئے ہیں، اور اپنی اس منزلِ موھوم سے ہمارے فاصلے روز بروز بڑھتے ہی جا رہے ہیں، تو پھر ’بندوق‘ وغیرہ ایسی کسی اس سے بھی بڑی اور انہونی مہم کے سوا کیا چارہ باقی رہ جاتا ہے! سو یہ سوال "انقلاب" ہی کی راہ کی کسی زیادہ ’ایڈوانس‘ سوچ یا طرزِفکر کا لازمہ ضرور ہو سکتا ہے، بلکہ ہوا ہے، اور عالم اسلام کے کئی خطوں میں اپنی تباہ ناکی دکھا چکا ہے۔ البتہ میرے جیسے لوگ جو "تبدیلی" اور "اصلاح" کےلیے "انقلاب" نامی کوئی مقدمہ یا دعوت ہی نہیں رکھتے اور جن کا بیانیہ اس باب میں کسی "حصولِ اقتدار" کے گرد  نہیں گھومتا… ان کو یہ طعنہ کس کھاتے میں؟!

 میرا تعلق جس مدرسہ یا جس بیانیہ سے ہے اس کا خلاصہ یہ کہ:

[[جس قدر اصلاح کسی مخصوص ماحول کے اندر ہمارے بس میں ہے، بس اسی کی فکر کرنا – اور اس میں البتہ کوتاہی نہ کرنا – اور ناقابل عمل مہم جوئیوں میں امت کا وقت برباد اور محنت ضائع کرنے سے گریز کرنا]]۔

اسی "منہج" کو ہم کہتے ہیں: الاصلاحَ ما استطعت۔

آپ ہی بتائیے اس پر وہ طعنہ کیونکر صادق آ سکتا ہے؟

ہمارے اس بیانیہ کی غلطی آپ سو بار بیان کیجیے، ہم ضرور سنیں گے۔ مگر اس پر وہ الزامی مواقف تو ہمیں مت اٹھوائیے جو ہمارے بیانیہ کے لوازم میں آتے ہیں نہیں، بلکہ وہ بھیانک مواقف اگر پیش آتے بھی ہیں تو "انقلاب" والے رُوٹ ہی کے بعض راہروؤں کو۔

*****

ریکارڈ درست رکھنے کےباب سے…

ہم تو جدت پسندوں کے مدمقابل آپ "اہلِ انقلاب" سے بھی اس الزام کو دفع کرتے رہے ہیں کہ آپ کا یہ انقلابی بیانیہ ہی اس مار دھاڑ کی بنیاد بنا ہے جو پرامن راستوں سے انقلاب نہ آتا دیکھ کر یہاں غیر پر امن راستے اختیار کرنے لگے ہیں۔ ہم نے تو اس پر کھل کر لکھا ہے کہ خود آپ انقلابیوں کو یہ طعنہ دینا جدت پسندوں (غوامد وغیرہ) کی جانب سے  "اِلزامُ ما لا یَلزَم" ہے۔ (دیکھیے ہمارا مضمون "ماردھاڑ اور جدت پسند بیانیوں کا ظہور اور انقلابی منہج کو درپیش فرسٹریشن"، لنک کامنٹ سیکشن میں)۔ آپ ہمیں اسی دھاگے سے باندھنے لگے!

Print Article
Tagged
متعلقہ آرٹیکلز
یاسین ملک… ہمتوں کو مہمیز دیتا ایک حوالہ
احوال-
جہاد- مزاحمت
حامد كمال الدين
یاسین ملک… ہمتوں کو مہمیز دیتا ایک حوالہ تحریر: حامد کمال الدین یاسین ملک تم نے کسر نہیں چھوڑی؛&nb۔۔۔
صلیبی قبضہ کار کے خلاف چلی آتی ایک مزاحمتی تحریک کے ضمن میں
جہاد- مزاحمت
جہاد- قتال
حامد كمال الدين
صلیبی قبضہ کار کے خلاف چلی آتی ایک مزاحمتی تحریک کے ضمن میں حامد کمال الدین >>دنیا آپ۔۔۔
یہ "سیزفائر" یا "جان بخشی" کی خوشی نہیں، دانش گرو!
جہاد- مزاحمت
احوال-
حامد كمال الدين
یہ "سیزفائر" یا "جان بخشی" کی خوشی نہیں، دانش گرو! حامد کمال الدین فلسطینی قوم کی خوشیوں پر ۔۔۔
سلفی دیوبندی جماعتی خلافتی "معارک" کے چند ایس او پیز
جہاد- تحريك
حامد كمال الدين
سلفی دیوبندی جماعتی خلافتی "معارک" کے چند ایس او پیز حامد کمال الدین ایک کام کر لیں، میرا خ۔۔۔
نظریۂ انقلاب پر ایک نظرثانی کی ضرورت
جہاد- تحريك
جہاد- دعوت
حامد كمال الدين
نظریۂ انقلاب پر ایک نظرثانی کی ضرورت حامد کمال الدین   زیر نظر تحریر ’’نظریۂ۔۔۔
كامياب داعيوں كا منہج
جہاد- دعوت
عرفان شكور
كامياب داعيوں كا منہج از :ڈاكٹرمحمد بن ابراہيم الحمد جامعہ قصيم (سعودى عرب) ضرورى نہيں۔۔۔۔ ·   ضرور۔۔۔
’دوحہ‘ اہل اسلام کی ’جنیوا‘ سے بڑی جیت، ان شاء اللہ
جہاد-
احوال-
حامد كمال الدين
’دوحہ‘ اہل اسلام کی ’جنیوا‘ سے بڑی جیت، ان شاء اللہ حامد کمال الدین ہمیں ’’زیادہ خوش نہ ہونے۔۔۔
اسلامی تحریک کا ’’مابعد تنظیمات‘‘ عہد؟
جہاد- تحريك
تنقیحات-
حامد كمال الدين
اسلامی تحریک کا ’’مابعد تنظیمات‘‘ عہد؟ Post-organizations Era of the Islamic Movement یہ عن۔۔۔
کشمیر کےلیے چند کلمات
جہاد- مزاحمت
احوال- امت اسلام
حامد كمال الدين
کشمیر کےلیے چند کلمات حامد کمال الدین برصغیر پاک و ہند میں ملتِ شرک کے ساتھ ہمارا ایک سٹرٹیجک معرکہ ۔۔۔
ديگر آرٹیکلز
احوال-
Featured-
Featured-
عرفان شكور
فلسطین کا سامورائی... السنوار جیسا کہ جاپانیوں نے اسے دیکھا   محمود العدم ترجمہ: عرفان شکور۔۔۔
احوال- تبصرہ و تجزیہ
Featured-
حامد كمال الدين
ایک مسئلہ کو دیکھنے کی جب بیک وقت کئی جہتیں ہوں! تحریر: حامد کمال الدین ایک بار پھر کسی کے مرنے پر ہمارے کچھ ۔۔۔
Featured-
حامد كمال الدين
ذرا دھیرے، یار! تحریر: حامد کمال الدین ایک وقت تھا کہ زنادقہ کے حملے دینِ اسلام پر اس قدر شدید ہوئے ۔۔۔
Featured-
حامد كمال الدين
تحقیقی عمل اور اہل ضلال کو پڑھنا، ایک الجھن کا جواب تحریر: حامد کمال الدین ہماری ایک پوسٹ پر آنے و۔۔۔
Featured-
حامد كمال الدين
نوٹ: یہ تحریر ابن تیمیہ کی کتاب کے تعارف کے علاوہ، خاص اس مقصد سے دی جا رہی ہے کہ ہم اپنے بعض دوستوں سے اس ۔۔۔
جہاد- سياست
حامد كمال الدين
آج میرا ایک ٹویٹ ہوا: مذہبیوں کے اس نظامِ انتخابات میں ناکامی پر تعجب!؟! نہ یہ اُس کےلیے۔ نہ وہ اِ۔۔۔
باطل- اديان
ديگر
حامد كمال الدين
بھارتی مسلمان اداکار کا ہندو  کو بیٹی دینا… اور کچھ دیرینہ زخموں، بحثوں کا ہرا ہونا تحریر: حامد کما۔۔۔
تنقیحات-
حامد كمال الدين
"فرد" اور "نظام" کا ڈائلیکٹ؛ ایک اہم تنقیح تحریر: حامد کمال الدین عزیزم عثمان ایم نے محترم سرفراز ف۔۔۔
Featured-
حامد كمال الدين
مالکیہ کے دیس میں! تحریر: حامد کمال الدین "مالکیہ" کو بہت کم دیکھنے کا اتفاق ہوا تھا۔ افراد کے طور ۔۔۔
حامد كمال الدين
"سیزن" کی ہماری واحد پوسٹ! === ویسے بھی "روایات و مرویات" کی بنیاد پر فیصلہ کرنا فی الحقیقت علماء کا کام ہ۔۔۔
راہنمائى-
شيخ الاسلام امام ابن تيمية
صومِ #عاشوراء: نوویں اور دسویںمدرسہ احمد بن حنبل کی تقریرات"اقتضاء الصراط المستقیم" مؤلفہ ابن تیمیہ سے ایک اقت۔۔۔
باطل- فكرى وسماجى مذاہب
تنقیحات-
حامد كمال الدين
ماڈرن سٹیٹ محض کسی "انتخابی عمل" کا نام نہیں تحریر: حامد کمال الدین اپنے مہتاب بھائی نے ایک بھلی سی تحریر پر ۔۔۔
تنقیحات-
حامد كمال الدين
روایتی مذہبی طبقے سے شاکی ایک نوجوان کے جواب میں تحریر: حامد کمال الدین ہماری ایک گزشتہ تحریر پ۔۔۔
تنقیحات-
حامد كمال الدين
ساحل عدیم وغیرہ آوازیں کسی مسئلے کی نشاندہی ہیں تحریر: حامد کمال الدین مل کر کسی کے پیچھے پڑنے ی۔۔۔
تنقیحات-
حامد كمال الدين
خلافت… اور کچھ ’یوٹوپیا‘ افکار تحریر: حامد کمال الدین گزشتہ سے پیوستہ: دو سوالات کے یہاں ہمیں۔۔۔
تنقیحات-
حامد كمال الدين
خلافت مابین ‘جمہوری’ و ‘انقلابی’… اور مدرسہ اھل الاثر تحریر: حامد کمال الدین گزشتہ سے پیوستہ: رہ ۔۔۔
تنقیحات-
حامد كمال الدين
عالم اسلام کی کچھ سیاسی شخصیات متعلق پوچھا گیا سوال تحریر: حامد کمال الدین ایک پوسٹر جس میں چار ش۔۔۔
باطل- فرقے
حامد كمال الدين
رافضہ، مسئلہ اہلسنت کے آفیشل موقف کا ہے تحریر: حامد کمال الدین مسئلہ "آپ" کے موقف کا نہیں ہے صاحب،۔۔۔
کیٹیگری
Featured
عرفان شكور
حامد كمال الدين
حامد كمال الدين
مزيد ۔۔۔
Side Banner
حامد كمال الدين
حامد كمال الدين
مزيد ۔۔۔
احوال
عرفان شكور
تبصرہ و تجزیہ
حامد كمال الدين
تبصرہ و تجزیہ
حامد كمال الدين
مزيد ۔۔۔
اداریہ
حامد كمال الدين
حامد كمال الدين
حامد كمال الدين
مزيد ۔۔۔
اصول
منہج
حامد كمال الدين
ايمان
حامد كمال الدين
منہج
حامد كمال الدين
مزيد ۔۔۔
ایقاظ ٹائم لائن
حامد كمال الدين
حامد كمال الدين
ذيشان وڑائچ
مزيد ۔۔۔
بازيافت
سلف و مشاہير
حامد كمال الدين
تاريخ
حامد كمال الدين
سيرت
حامد كمال الدين
مزيد ۔۔۔
باطل
اديانديگر
حامد كمال الدين
فكرى وسماجى مذاہب
حامد كمال الدين
فرقے
حامد كمال الدين
مزيد ۔۔۔
تنقیحات
حامد كمال الدين
حامد كمال الدين
حامد كمال الدين
مزيد ۔۔۔
ثقافت
معاشرہ
حامد كمال الدين
خواتين
حامد كمال الدين
خواتين
ادارہ
مزيد ۔۔۔
جہاد
سياست
حامد كمال الدين
مزاحمت
حامد كمال الدين
قتال
حامد كمال الدين
مزيد ۔۔۔
راہنمائى
شيخ الاسلام امام ابن تيمية
حامد كمال الدين
حامد كمال الدين
مزيد ۔۔۔
رقائق
اذكار و ادعيہ
حامد كمال الدين
اذكار و ادعيہ
حامد كمال الدين
اذكار و ادعيہ
حامد كمال الدين
مزيد ۔۔۔
فوائد
فہدؔ بن خالد
احمد شاکرؔ
تقی الدین منصور
مزيد ۔۔۔
متفرق
ادارہ
عائشہ جاوید
عائشہ جاوید
مزيد ۔۔۔
مشكوة وحى
علوم حديث
حامد كمال الدين
علوم قرآن
حامد كمال الدين
مریم عزیز
مزيد ۔۔۔
مقبول ترین کتب
مقبول ترین آڈيوز
مقبول ترین ويڈيوز