عربى |English | اردو 
Surah Fatiha :نئى آڈيو
 
Monday, October 7,2024 | 1446, رَبيع الثاني 3
رشتے رابطہ آڈيوز ويڈيوز پوسٹر ہينڈ بل پمفلٹ کتب
شماره جات
  
 
  
 
  
 
  
 
  
 
  
 
  
 
  
 
  
 
  
 
  
 
  
 
  
 
  
 
  
 
تازہ ترين فیچر
Skip Navigation Links
نئى تحريريں
رہنمائى
نام
اى ميل
پیغام
آرٹیکلز
 
مقبول ترین آرٹیکلز
صومِ #عاشوراء: نوویں اور دسویں
:عنوان

ہمارے (مذہب کے) بعض اصحاب نے کہا (اور یہی دراصل مذہب) کہ: افضل تو ہے نویں اور دسویں کا روزہ۔ اور اگر صرف دسویں کا رکھ لے تو مکروہ نہیں ہے۔

. راہنمائى :کیٹیگری
شيخ الاسلام امام ابن تيمية :مصنف
صومِ #عاشوراء: نوویں اور دسویں
مدرسہ احمد بن حنبل کی تقریرات
"اقتضاء الصراط المستقیم" مؤلفہ ابن تیمیہ سے ایک اقتباس:
===
[وَلِکُلٍّ وِجْہَۃٌ ھوَ مُوَلِّیْہَا (البقرة: 148) "اور سبھی کی اپنی اپنی سمت ہے"]۔ [لِكُلٍّ جَعَلْنَا مِنكُمْ شِرْعَةً وَمِنْهَاجًا (المائدة: 48) "ہم نے تم سب کےلیے ایک ایک شریعت اور راستہ رکھا"]۔ چنانچہ یہ جو "شِرْعَةً " ذکر ہوا، ملتوں کے الگ الگ شعار اسی میں آتے ہیں۔
عاشوراء کے ضمن میں، جس چیز سے یہ بات اور بھی واضح ہوتی ہے وہ یہ کہ: اس دن کا روزہ رکھنے پر ایک تو یہ فرمایا کہ [نَحْنُ أَحَقُّ بِمُوسَى مِنْكُمْ "ہم تم سے زیادہ موسیٰؑ کا حق رکھتے ہیں"]۔ دوسرا، اپنی وفات سے تھوڑا پہلے اس مسئلہ میں یہود کی مخالفت مشروع فرما دی، اور امت کو اس کی ہدایت فرمائی۔ یہ وجہ ہے، وہی ابن عباس جو یہ کہنے والے ہیں [وَكَانَ يُعْجِبُهُ – صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ – مُوَافَقَةُ أَهْلِ الْكِتَابِ فِيمَا لَمْ يُؤْمَرْ فِيهِ بِشَيءٍ "اور آنحضرتﷺ کو پسند رہا کہ ایسے معاملات کے اندر جن میں خود آپﷺ پر کوئی حکم نہیں اترا، اہل کتاب کی موافقت رکھیں"]، اور وہی ابن عباس جو روایت کرنے والے ہیں [نَحْنُ أَحَقُّ بِمُوسَى مِنْكُمْ "تو ہم تم سے زیادہ موسیٰؑ کا حق رکھتے ہیں"] وہی ابن عباس اس بات پر سب سے زیادہ زور دینے والے صحابی ہوئے کہ صومِ عاشوراء کے معاملہ میں یہود کی مخالفت ہونی چاہیے۔ پیچھے ہم ذکر آئے کہ صومِ عاشوراء میں یہود کی مخالفت کو مشروع ٹھہرانے والی حدیث کے راوی حضرت ابن عباس ہی ہیں۔
پھر، مسلم میں حکم بن الاعرج سے حدیث آتی ہے: [قَالَ: انْتَهَيْتُ إِلَى ابْنِ عَبَّاسٍ رَضِيَ اللهُ عَنْهُمَا، وَهُوَ ‌مُتَوَسِّدٌ ‌رِدَاءَهُ فِي زَمْزَمَ، فَقُلْتُ لَهُ: أَخْبِرْنِي عَنْ صَوْمِ عَاشُورَاءَ، فَقَالَ: إِذَا رَأَيْتَ هِلَالَ الْمُحَرَّمِ فَاعْدُدْ، وَأَصْبِحْ يَوْمَ التَّاسِعِ صَائِمًا، قُلْتُ: هَكَذَا كَانَ رَسُولُ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ يَصُومُهُ قَالَ: «نَعَمْ "کہا: میں ابن عباس کے پاس جا پہنچا جو چاہِ زمزم پر اپنی چادر کا تکیہ بنائے بیٹھے تھے۔ میں نے عرض کی: مجھے عاشوراء کے روزہ متعلق آگاہ فرمائیے۔ فرمایا: جب محرم کا چاند دیکھ لو تو گننا شروع کر دو۔ نویں کی صبح ہو تو تم نے روزہ رکھا ہو۔ میں نے عرض کی: کیا اسی طرح رسول اللہﷺ کا روزہ ہوتا تھا؟ آپ نے فرمایا: ہاں"]۔
مسلم ہی میں ابن عباس کی یہ روایت آتی ہے: [قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: «لَئِنْ ‌بَقِيتُ ‌إِلَى ‌قَابِلٍ لَأَصُومَنَّ التَّاسِعَ "کہا: فرمایا رسول اللہﷺ نے: اگر میں اگلے سال تک زندہ رہا تو ضرور نویں کا روزہ رکھوں گا"]۔ مطلب، عاشوراء کے موقع پر۔ یہاں ابن عباس کے قول کا مطلب ہے کہ نویں کا روزہ رکھو دسویں کے ساتھ۔ ایسا ہی آپؒ سے ثابت ہے۔ اور اس کی علت یہ بیان فرمائی کہ اس سے یہود کی مخالفت مقصود ہے۔ سعید بن منصور نے اپنے اِسناد سے عطاء بن ابی رباحؒ سے سے روایت کیا: [أَنَّهُ سَمِعَ ابْنَ عَبَّاسٍ يَقُولُ: " ‌صُومُوا ‌التَّاسِعَ ‌وَالْعَاشِرَ؛ خَالِفُوا الْيَهُودَ " کہ انہوں نے ابن عباس کو فرماتے ہوئے سنا: نوویں اور دسویں کا روزہ رکھو؛ یہود کی مخالفت کرو"]۔
علاوہ ازیں "فوائد داوٗد بن عمرو" میں آنے والی روایت، جو اسماعیل بن علیَّہ سے ہے: [کہا: لوگوں نے ابن أبی نُجَیح سے ذکر کیا کہ ابن عباس کہا کرتے تھے: {يَومُ عَاشُورَاءَ يَومُ التَّاسِعُ "عاشوراء کا دن نویں کا دن ہے"} تو ابن أبی نجَیح کہنے لگے: { إنَّمَا قَال ابْنُ عَبَّاسٍ: أكْرَهُ أنْ أصُومَ ‌فَارِدًا، وَلٰكِنْ صُوْمُوْا قَبْلَهٗ يَوْمًا، أوْ بَعْدَهٗ يَوْمًا " اصل میں ابن عباس کا کہنا تھا: مجھے یہ ناپسند ہے کہ اس اکیلے دن کا روزہ رکھوں، لیکن اس سے پہلے کا ایک روزہ رکھ لو، یا اس سے بعد کا ایک"}]۔
اس بات کی توثیق ترمذی کی اس روایت سے بھی ہوتی ہے: [عَنْ ابْنِ عَبَّاسٍ قَالَ: «أَمَرَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ بِصَوْمِ عَاشُورَاءَ يَوْمَ عَاشِرٍ "ابن عباس سے، کہا: رسول اللہﷺ نے حکم دیا عاشوراء دسویں تاریخ کے روزے کا"]۔ ترمذی نے کہا: ابن عباس کی یہ حدیث حسن صحیح ہے۔
نیز سنن سعید بن منصور کی روایت: [عَنِ ابْنِ عَبَّاسٍ، قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسلم: صُومُوا عاشور وَخَالِفُوا فِيهِ الْيَهُودَ ‌صُومُوا ‌يَوْمًا ‌قَبْلَهُ وَصُومُوا بَعْدَهُ يَوْمًا "ابن عباس سے، کہا: فرمایا رسول اللہﷺ نے: عاشوراء کا روزہ رکھو، اور اس میں یہود کی مخالفت کرو: اس سے ایک دن پہلے کا روزہ رکھو، (یا) ایک دن بعد کا روزہ رکھو"]۔ یہی حدیث احمد نے ان لفظوں سے روایت کی: [صُومُوا ‌قَبْلَهُ يَوْمًا، أَوْ بَعْدَهُ يَوْمًا "اس سے پہلے کا ایک دن روزہ رکھو یا اس کے بعد کا ایک دن"]۔ یہ وجہ ہے، ابن عباس سے آنے والی یہ جو روایت ہے اور اسی پر آپ کا فتوىٰ بھی رہا، امام احمد نے اسی پر اپنا قول رکھا۔ اثرم کی روایت میں، احمد فرماتے ہیں: [عاشوراء کے مسئلہ میں، میرا مذہب یہ ہے کہ نویں اور دسویں کا روزہ رکھا جائے، ابن عباس والی حدیث کی دلیل سےکہ [صُومُوا ‌التَّاسِعَ ‌وَالْعَاشِرَ؛ خَالِفُوا الْيَهُودَ " نوویں اور دسویں کا روزہ رکھو "]۔ حرب کہتے ہیں: میں نے امام احمد سے عاشوراء کے روزہ متعلق دریافت کیا تو آپؒ نے فرمایا: [نویں اور دسویں کا روزہ رکھے"]۔ میمونی کی روایت میں، نیز ابو الحارث کی روایت میں، امام احمد نے کہا: [جو عاشوراء کا روزہ رکھنا چاہے، وہ نویں اور دسویں کا روزہ رکھے، سوائے یہ کہ تاریخوں کا اشتباہ ہو گیا ہو، تب وہ تین دن کے روزے رکھ لے، ابن سیرین کا یہی کہنا ہے]۔
ہمارے (مذہب کے) بعض اصحاب نے کہا: افضل تو ہے نویں اور دسویں کا روزہ۔ اور اگر صرف دسویں کا رکھ لے تو مکروہ نہیں ہے۔
امام احمد کے کلام کا مقتضا یہ بنتا ہے کہ: آپؒ اکیلے دسویں کا روزہ رکھنا مکروہ جانتے ہیں، کیونکہ جب آپؒ سے اس کا دریافت کیا گیا تو آپؒ نے دونوں دنوں کے روزہ کا فتوىٰ دیا، اور اسی کی ہدایت کی۔ اور جو عاشوراء کا روزہ رکھنا چاہے اس کے حق میں اسی کو سنت قرار دیا۔ اور اس مسئلہ میں ابن عباس والی حدیث کی پیروی کی۔ جبکہ ابن عباس اس روایت کی رُو سے جو آپؓ کے متعلق مشہور ہے، اکیلے دسویں کا روزہ رکھنا مکروہ جانتے تھے۔
__
اقتضاء ص 416 تا 420۔ بترتیب نسخہ تحقیق شیخ ناصر العمر
Print Article
Tagged
متعلقہ آرٹیکلز
مابین مسلک پرستی و مسالک بیزاری
تنقیحات-
راہنمائى-
حامد كمال الدين
مابین "مسلک پرستی" و "مسالک بیزاری" تحریر: حامد کمال الدین میری ایک پوسٹ میں "مسالک بیزار" طبقوں ۔۔۔
ایک کافر ماحول میں "رائےعامہ" کی راہداری ادا کرنے والے مسلمان
راہنمائى-
احوال-
تنقیحات-
حامد كمال الدين
ایک کافر ماحول میں "رائےعامہ" کی راہداری ادا کرنے والے مسلمان تحریر: حامد کمال الدین چند ہفتے پیشتر۔۔۔
کسی کی "نیت" اور "اخلاص" کا ثبوت آنے تک
احوال- تبصرہ و تجزیہ
راہنمائى-
حامد كمال الدين
کسی کی "نیت" اور "اخلاص" کا ثبوت آنے تک! === میڈیا سٹریٹجی کے چند مختصر مباحث  2 حامد کمال۔۔۔
ایک "اِبلاغی چابکدستی" ہم پر حرام نہیں ہے
راہنمائى-
احوال-
حامد كمال الدين
ایک "اِبلاغی چابکدستی" ہم پر حرام نہیں ہے! حامد کمال الدین دین پسندوں کی "میڈیا سٹرٹیجی" کے تعلق سے،۔۔۔
عاشوراء کا روزہ
راہنمائى-
حامد كمال الدين
عاشوراء کا روزہ   فقہ اکیلےدسویں محرم کا روزہ رکھنا (نویں کا ساتھ نہ ملانا) بالکل جائ۔۔۔
(فقه) عشرۃ ذوالحج اور ایامِ تشریق میں کہی جانے والی تکبیرات
راہنمائى-
اصول- عبادت
حامد كمال الدين
(فقه) عشرۃ ذوالحج اور ایامِ تشریق میں کہی جانے والی تکبیرات ابن قدامہ مقدسی رحمہ اللہ کے متن سے۔۔۔
پاکستانی سیاست میں اسلامی سیکٹر کے آگے بڑھنے کے آپشنز
Featured-
احوال-
اصول- منہج
راہنمائى-
حامد كمال الدين
پاکستانی سیاست میں اسلامی سیکٹر کے آگے بڑھنے کے آپشنز تحریر: حامد کمال الدین میری نظر میں، اس۔۔۔
کوٹ پینٹ پہننے کا شرعی حکم
راہنمائى-
حامد كمال الدين
کوٹ پینٹ پہننے کا شرعی حکم سوال: بہت سے مسلم ملکوں میں سوٹ کا رواج ہے، یعنی کوٹ پینٹ۔ جبکہ ۔۔۔
واقعۂ یوسف علیہ السلام کے حوالے سے ابن تیمیہ کی تقریر
تنقیحات-
راہنمائى-
اصول- منہج
حامد كمال الدين
قارئین کے سوالات واقعۂ  یوسف علیہ السلام کے حوالے سے ابن تیمیہ کی تقریر ہمارے کچھ نہایت عزیز ۔۔۔
ديگر آرٹیکلز
احوال- تبصرہ و تجزیہ
Featured-
حامد كمال الدين
ایک مسئلہ کو دیکھنے کی جب بیک وقت کئی جہتیں ہوں! تحریر: حامد کمال الدین ایک بار پھر کسی کے مرنے پر ہمارے کچھ ۔۔۔
Featured-
حامد كمال الدين
ذرا دھیرے، یار! تحریر: حامد کمال الدین ایک وقت تھا کہ زنادقہ کے حملے دینِ اسلام پر اس قدر شدید ہوئے ۔۔۔
Featured-
حامد كمال الدين
تحقیقی عمل اور اہل ضلال کو پڑھنا، ایک الجھن کا جواب تحریر: حامد کمال الدین ہماری ایک پوسٹ پر آنے و۔۔۔
Featured-
حامد كمال الدين
نوٹ: یہ تحریر ابن تیمیہ کی کتاب کے تعارف کے علاوہ، خاص اس مقصد سے دی جا رہی ہے کہ ہم اپنے بعض دوستوں سے اس ۔۔۔
جہاد- سياست
حامد كمال الدين
آج میرا ایک ٹویٹ ہوا: مذہبیوں کے اس نظامِ انتخابات میں ناکامی پر تعجب!؟! نہ یہ اُس کےلیے۔ نہ وہ اِ۔۔۔
باطل- اديان
ديگر
حامد كمال الدين
بھارتی مسلمان اداکار کا ہندو  کو بیٹی دینا… اور کچھ دیرینہ زخموں، بحثوں کا ہرا ہونا تحریر: حامد کما۔۔۔
تنقیحات-
حامد كمال الدين
"فرد" اور "نظام" کا ڈائلیکٹ؛ ایک اہم تنقیح تحریر: حامد کمال الدین عزیزم عثمان ایم نے محترم سرفراز ف۔۔۔
Featured-
حامد كمال الدين
مالکیہ کے دیس میں! تحریر: حامد کمال الدین "مالکیہ" کو بہت کم دیکھنے کا اتفاق ہوا تھا۔ افراد کے طور ۔۔۔
حامد كمال الدين
"سیزن" کی ہماری واحد پوسٹ! === ویسے بھی "روایات و مرویات" کی بنیاد پر فیصلہ کرنا فی الحقیقت علماء کا کام ہ۔۔۔
راہنمائى-
شيخ الاسلام امام ابن تيمية
صومِ #عاشوراء: نوویں اور دسویںمدرسہ احمد بن حنبل کی تقریرات"اقتضاء الصراط المستقیم" مؤلفہ ابن تیمیہ سے ایک اقت۔۔۔
باطل- فكرى وسماجى مذاہب
تنقیحات-
حامد كمال الدين
ماڈرن سٹیٹ محض کسی "انتخابی عمل" کا نام نہیں تحریر: حامد کمال الدین اپنے مہتاب بھائی نے ایک بھلی سی تحریر پر ۔۔۔
تنقیحات-
حامد كمال الدين
روایتی مذہبی طبقے سے شاکی ایک نوجوان کے جواب میں تحریر: حامد کمال الدین ہماری ایک گزشتہ تحریر پ۔۔۔
تنقیحات-
حامد كمال الدين
ساحل عدیم وغیرہ آوازیں کسی مسئلے کی نشاندہی ہیں تحریر: حامد کمال الدین مل کر کسی کے پیچھے پڑنے ی۔۔۔
تنقیحات-
حامد كمال الدين
خلافت… اور کچھ ’یوٹوپیا‘ افکار تحریر: حامد کمال الدین گزشتہ سے پیوستہ: دو سوالات کے یہاں ہمیں۔۔۔
تنقیحات-
حامد كمال الدين
خلافت مابین ‘جمہوری’ و ‘انقلابی’… اور مدرسہ اھل الاثر تحریر: حامد کمال الدین گزشتہ سے پیوستہ: رہ ۔۔۔
تنقیحات-
حامد كمال الدين
عالم اسلام کی کچھ سیاسی شخصیات متعلق پوچھا گیا سوال تحریر: حامد کمال الدین ایک پوسٹر جس میں چار ش۔۔۔
باطل- فرقے
حامد كمال الدين
رافضہ، مسئلہ اہلسنت کے آفیشل موقف کا ہے تحریر: حامد کمال الدین مسئلہ "آپ" کے موقف کا نہیں ہے صاحب،۔۔۔
Featured-
باطل- فرقے
حامد كمال الدين
رافضہ کی تکفیر و عدم تکفیر، ہر دو اہل سنت کا قول ہیں تحریر: حامد کمال الدین ہمارے یہاں کی مذہبی (سن۔۔۔
کیٹیگری
Featured
حامد كمال الدين
حامد كمال الدين
حامد كمال الدين
مزيد ۔۔۔
Side Banner
حامد كمال الدين
حامد كمال الدين
مزيد ۔۔۔
احوال
تبصرہ و تجزیہ
حامد كمال الدين
تبصرہ و تجزیہ
حامد كمال الدين
حامد كمال الدين
مزيد ۔۔۔
اداریہ
حامد كمال الدين
حامد كمال الدين
حامد كمال الدين
مزيد ۔۔۔
اصول
منہج
حامد كمال الدين
ايمان
حامد كمال الدين
منہج
حامد كمال الدين
مزيد ۔۔۔
ایقاظ ٹائم لائن
حامد كمال الدين
حامد كمال الدين
ذيشان وڑائچ
مزيد ۔۔۔
بازيافت
سلف و مشاہير
حامد كمال الدين
تاريخ
حامد كمال الدين
سيرت
حامد كمال الدين
مزيد ۔۔۔
باطل
اديانديگر
حامد كمال الدين
فكرى وسماجى مذاہب
حامد كمال الدين
فرقے
حامد كمال الدين
مزيد ۔۔۔
تنقیحات
حامد كمال الدين
حامد كمال الدين
حامد كمال الدين
مزيد ۔۔۔
ثقافت
معاشرہ
حامد كمال الدين
خواتين
حامد كمال الدين
خواتين
ادارہ
مزيد ۔۔۔
جہاد
سياست
حامد كمال الدين
مزاحمت
حامد كمال الدين
قتال
حامد كمال الدين
مزيد ۔۔۔
راہنمائى
شيخ الاسلام امام ابن تيمية
حامد كمال الدين
حامد كمال الدين
مزيد ۔۔۔
رقائق
اذكار و ادعيہ
حامد كمال الدين
اذكار و ادعيہ
حامد كمال الدين
اذكار و ادعيہ
حامد كمال الدين
مزيد ۔۔۔
فوائد
فہدؔ بن خالد
احمد شاکرؔ
تقی الدین منصور
مزيد ۔۔۔
متفرق
ادارہ
عائشہ جاوید
عائشہ جاوید
مزيد ۔۔۔
مشكوة وحى
علوم حديث
حامد كمال الدين
علوم قرآن
حامد كمال الدين
مریم عزیز
مزيد ۔۔۔
مقبول ترین کتب
مقبول ترین آڈيوز
مقبول ترین ويڈيوز