عربى |English | اردو 
Surah Fatiha :نئى آڈيو
 
Sunday, April 28,2024 | 1445, شَوّال 18
رشتے رابطہ آڈيوز ويڈيوز پوسٹر ہينڈ بل پمفلٹ کتب
شماره جات
  
 
  
 
  
 
  
 
  
 
  
 
  
 
  
 
  
 
  
 
  
 
تازہ ترين فیچر
Skip Navigation Links
نئى تحريريں
رہنمائى
نام
اى ميل
پیغام
weekly آرٹیکلز
 
مقبول ترین آرٹیکلز
خلافتِ راشدہ کے بعد کے اسلامی ادوار، متوازن سوچ کی ضرورت
:عنوان

ہم اگر ’عثمانیوں‘ کےلیے کلمۂ خیر بولتے ہیں کہ ان کی تلوار عالم کفر کو کئی صدیوں تک دہلاتی رہی، تو اس سے پہلے کے اسلامی ادوار کےلیے اس سے زیادہ کلمۂ خیر بولنا واجب جانتے ہیں

. بازيافتتاريخ . تنقیحات :کیٹیگری
حامد كمال الدين :مصنف

خلافتِ راشدہ کے بعد کے اسلامی ادوار، متوازن سوچ کی ضرورت

حامد کمال الدین

مثالی صرف خلافت راشدہ ہے۔

بعد کے سبھی اسلامی ادوار خوبیوں اور خرابیوں کے ساتھ چلتے ہیں، اس صراحت کے ساتھ کہ ان سب کی خوبیاں ان کی خرابیوں پر شدید بھاری ہیں۔

خوبیاں خرابیوں پر بھاری ہونے کا یہ سلسلہ ہمارے نزدیک سلاطینِ بنی عثمان تک چلتا ہے۔ البتہ ’’خیر‘‘ ہونے میں یہ ترتیبِ زمانی، ترتیبِ نزولی کے ساتھ ہے۔ یعنی سب سے اوپر بنی امیہ، اس سے نیچے بنی عباس، اور اس سے نیچے بنی عثمان۔ (’’اسلام‘‘ اور ’’عروبۃ‘‘ کا بھی ایک عجب ساتھ ہے)۔ ان تینوں کے حوالہ سے، اتفاق کچھ یوں ہے کہ عہدِ نبوت سے کوئی جتنا دور امت کےلیے مجموعی طور پر ’’خیر‘‘ ہونے میں وہ اتنا کم۔ واضح رہے، شخصیات کی بات نہیں ہو رہی مجموعی dynasty کی بات ہو رہی ہے (ہونے کو بنی عباس کی کوئی ایک شخصیت بنی امیہ کی کسی ایک شخصیت سے بہتر ہو سکتی ہے، بات خانوادے کے مجموعی عہدِ حکومت کی ہے۔ براہ کرم یہ بات نوٹ رہے)

اس مبحث کو ان شاء اللہ کسی وقت ابن تیمیہ کی تصریحات سے واضح کیا جائے گا کہ ’’خلافتِ راشدہ سے عدول‘‘ کسی وقت ظلم ہو سکتا ہے تو کسی وقت عجز (بےبسی، نارسائی)، اور اس دوسری صورت میں آدمی کا اللہ کے ہاں عذر بھی ہو گا۔ (گو کسی کے عذر کی وجہ سے ایک اصولی واجب اپنی جگہ ناواجب نہیں ہو جائے گا اور اس کی فرضیت بجائےخود برقرار رہے گی، جو کہ ’’سیاسہ شرعیہ‘‘ یا ’’احکام سلطانیۃ‘‘ پر لکھی جانے والی امت کی سبھی معروف تصنیفات میں پوری طرح عیاں ہے، الحمد للہ)۔

یہاں صرف یہ ایک بات واضح کرنی ہے کہ ’’ملوکیت‘‘ سے بیزاری ہمارے (مدرسہ اھل الاثر کے) ہاں بس ایک حد تک ہی ہے۔ اور وہ بھی جہاں موازنہ ’’راشدین کے طریقے‘‘ کے ساتھ ہو، نہ کہ دورِ آخر کے ’جمہوری ذہن‘ کو دماغ میں رکھ کر۔ (یہ بہت بڑا فرق ہے کوئی اگر سمجھ لے)۔ ’’حکم‘‘، ’’امامت‘‘ یا ’’امت کی سیاست‘‘ میں کسی عہدِ حکومت کو مجموعی معنیٰ میں ’’خیر‘‘ پر ماننے یا جانچنے کے جو پیرامیٹرز parameters   ہمارے ہاں چلتے ہیں ان میں ’’ملوکیت بمقابلہ شورائیت‘‘ والا مسئلہ پہلا اور آخری نہیں ہے۔ ورنہ محمود غزنوی، نور زنکی، صلاح ایوبی، محمد الفاتح، اورنگزیب عالمگیر، ٹیپو سلطان اور سلطان عبدالحمید وغیرہ کو بھی ان کی ’’ملوکیت‘‘ کی وجہ سے ہم فارغ کیے بیٹھے ہوتے۔ (یہ نام ہم نے تاریخ اسلامی میں ان کے على الاطلاق افضل ہونے کی وجہ سے نہیں لیے بلکہ اس لیے کہ ہمارے آج کے بہت سے جمہوریت نواز ذہن بھی ان شخصیات کو امت کا محسن ماننے میں ہمارے ساتھ متفق ہیں اور کم از کم یہاں وہ ’’ملوکیت‘‘ کوشرک یا کفر کی طرح ’’مُحبِطِ اعمال‘‘ قرار دینے نہیں چلے جاتے)۔

بنا بریں، ہیومن اسٹ ذہن سے متاثرہ ہمارے کچھ مذہبی حضرات کا اپنی تاریخ اسلامی کے کچھ لمبے لمبے ادوار پر لکیر پھیرنا سطحی تو ہے ہی متناقض بھی ہے۔ ہمارے دشمن (مستشرق) کو معلوم ہے، ’’عجمیت‘‘ اور ’’شعوبیت‘‘ سے وہ کس طرح ہماری spoon feeding کرے۔ لیکن ہمارے یہ حضرات اس سے بےخبر۔ مستشرق کی چھیڑی ہوئی دھنوں پر ہی اب کچھ اسلامی اذہان کا رقص بھی ہونے لگا۔ کچھ تھوڑا موازنہ اس سلسلہ میں جناب رشید ودود کی اس مفید پوسٹ میں ملتا ہے، لہٰذا وہ وہیں سے پڑھ لیجیے۔

ہم اگر ’عثمانیوں‘ کےلیے کلمۂ خیر بولتے ہیں کہ ان کی تلوار عالم کفر کو کئی صدیوں تک دہلاتی رہی، تو اس سے پہلے کے اسلامی ادوار کےلیے اس سے زیادہ کلمۂ خیر بولنا واجب جانتے ہیں، عین اِسی اور اِس طرح کے اور کثیر ابواب سے۔ البتہ تعجب کیجیے اس ذہن پر جسے ’ارطغرل‘ کے گھوڑے کی ٹاپ اس کی ساری ’’ملوکیت‘‘ بھلا دیتی ہے! سبحان اللہ ملوکیت!!! بھئی اگر یہ ’’گھوڑے‘‘ کے دم سے ہے تو ’’گھوڑے‘‘ پچھلوں کے پاس بھی کوئی کم تو نہیں تھے؛ چین تا اندلس پائے گئے۔ توازن اور اتساق consistency بہرحال ضروری ہے۔

معلوم یہ ہوتا ہے تاریخ کے معاملہ میں ہمارے یہاں ڈراموں کے سوا کسی شےء کی کمی نہیں!


Print Article
Tagged
متعلقہ آرٹیکلز
فرد اور نظام کا ڈائلیکٹ، ایک اہم تنقیح
تنقیحات-
حامد كمال الدين
"فرد" اور "نظام" کا ڈائلیکٹ؛ ایک اہم تنقیح تحریر: حامد کمال الدین عزیزم عثمان ایم نے محترم سرفراز ف۔۔۔
ماڈرن سٹیٹ محض کسی "انتخابی عمل" کا نام نہیں
باطل- فكرى وسماجى مذاہب
تنقیحات-
حامد كمال الدين
ماڈرن سٹیٹ محض کسی "انتخابی عمل" کا نام نہیں تحریر: حامد کمال الدین اپنے مہتاب بھائی نے ایک بھلی سی تحریر پر ۔۔۔
روایتی مذہبی طبقے سے شاکی ایک نوجوان کے جواب میں
تنقیحات-
حامد كمال الدين
روایتی مذہبی طبقے سے شاکی ایک نوجوان کے جواب میں تحریر: حامد کمال الدین ہماری ایک گزشتہ تحریر پ۔۔۔
ساحل عدیم وغیرہ آوازیں کسی مسئلے کی نشاندہی ہیں
تنقیحات-
حامد كمال الدين
ساحل عدیم وغیرہ آوازیں کسی مسئلے کی نشاندہی ہیں تحریر: حامد کمال الدین مل کر کسی کے پیچھے پڑنے ی۔۔۔
خلافت… اور کچھ ’یوٹوپیا‘ افکار
تنقیحات-
حامد كمال الدين
خلافت… اور کچھ ’یوٹوپیا‘ افکار تحریر: حامد کمال الدین گزشتہ سے پیوستہ: دو سوالات کے یہاں ہمیں۔۔۔
خلافت مابین ‘جمہوری’ و ‘انقلابی’… اور مدرسہ اھل الاثر
تنقیحات-
حامد كمال الدين
خلافت مابین ‘جمہوری’ و ‘انقلابی’… اور مدرسہ اھل الاثر تحریر: حامد کمال الدین گزشتہ سے پیوستہ: رہ ۔۔۔
عالم اسلام کی کچھ سیاسی شخصیات متعلق پوچھا گیا سوال
تنقیحات-
حامد كمال الدين
عالم اسلام کی کچھ سیاسی شخصیات متعلق پوچھا گیا سوال تحریر: حامد کمال الدین ایک پوسٹر جس میں چار ش۔۔۔
گھر بیٹھ رہنے کا ’آپشن‘… اور ابن تیمیہؒ کا ایک فتویٰ
تنقیحات-
اصول- منہج
Featured-
حامد كمال الدين
گھر بیٹھ رہنے کا ’آپشن‘… اور ابن تیمیہؒ کا ایک فتویٰ اردو استفادہ: حامد کمال الدین از مجموع فتاوى ا۔۔۔
ایک نظامِ قائمہ کے ساتھ تعامل، ہمارا اور ’اسلامی جمہوری‘ ذہن کا فرق
Featured-
تنقیحات-
حامد كمال الدين
ایک نظامِ قائمہ کے ساتھ تعامل ہمارا اور ’اسلامی جمہوری‘ ذہن کا فرق تحریر: حامد کمال الدین س: ۔۔۔
ديگر آرٹیکلز
جہاد- سياست
حامد كمال الدين
آج میرا ایک ٹویٹ ہوا: مذہبیوں کے اس نظامِ انتخابات میں ناکامی پر تعجب!؟! نہ یہ اُس کےلیے۔ نہ وہ اِ۔۔۔
باطل- اديان
ديگر
حامد كمال الدين
بھارتی مسلمان اداکار کا ہندو  کو بیٹی دینا… اور کچھ دیرینہ زخموں، بحثوں کا ہرا ہونا تحریر: حامد کما۔۔۔
تنقیحات-
حامد كمال الدين
"فرد" اور "نظام" کا ڈائلیکٹ؛ ایک اہم تنقیح تحریر: حامد کمال الدین عزیزم عثمان ایم نے محترم سرفراز ف۔۔۔
Featured-
حامد كمال الدين
مالکیہ کے دیس میں! تحریر: حامد کمال الدین "مالکیہ" کو بہت کم دیکھنے کا اتفاق ہوا تھا۔ افراد کے طور ۔۔۔
حامد كمال الدين
"سیزن" کی ہماری واحد پوسٹ! === ویسے بھی "روایات و مرویات" کی بنیاد پر فیصلہ کرنا فی الحقیقت علماء کا کام ہ۔۔۔
راہنمائى-
شيخ الاسلام امام ابن تيمية
صومِ #عاشوراء: نوویں اور دسویںمدرسہ احمد بن حنبل کی تقریرات"اقتضاء الصراط المستقیم" مؤلفہ ابن تیمیہ سے ایک اقت۔۔۔
باطل- فكرى وسماجى مذاہب
تنقیحات-
حامد كمال الدين
ماڈرن سٹیٹ محض کسی "انتخابی عمل" کا نام نہیں تحریر: حامد کمال الدین اپنے مہتاب بھائی نے ایک بھلی سی تحریر پر ۔۔۔
تنقیحات-
حامد كمال الدين
روایتی مذہبی طبقے سے شاکی ایک نوجوان کے جواب میں تحریر: حامد کمال الدین ہماری ایک گزشتہ تحریر پ۔۔۔
تنقیحات-
حامد كمال الدين
ساحل عدیم وغیرہ آوازیں کسی مسئلے کی نشاندہی ہیں تحریر: حامد کمال الدین مل کر کسی کے پیچھے پڑنے ی۔۔۔
تنقیحات-
حامد كمال الدين
خلافت… اور کچھ ’یوٹوپیا‘ افکار تحریر: حامد کمال الدین گزشتہ سے پیوستہ: دو سوالات کے یہاں ہمیں۔۔۔
تنقیحات-
حامد كمال الدين
خلافت مابین ‘جمہوری’ و ‘انقلابی’… اور مدرسہ اھل الاثر تحریر: حامد کمال الدین گزشتہ سے پیوستہ: رہ ۔۔۔
تنقیحات-
حامد كمال الدين
عالم اسلام کی کچھ سیاسی شخصیات متعلق پوچھا گیا سوال تحریر: حامد کمال الدین ایک پوسٹر جس میں چار ش۔۔۔
باطل- فرقے
حامد كمال الدين
رافضہ، مسئلہ اہلسنت کے آفیشل موقف کا ہے تحریر: حامد کمال الدین مسئلہ "آپ" کے موقف کا نہیں ہے صاحب،۔۔۔
Featured-
باطل- فرقے
حامد كمال الدين
رافضہ کی تکفیر و عدم تکفیر، ہر دو اہل سنت کا قول ہیں تحریر: حامد کمال الدین ہمارے یہاں کی مذہبی (سن۔۔۔
تنقیحات-
اصول- منہج
Featured-
حامد كمال الدين
گھر بیٹھ رہنے کا ’آپشن‘… اور ابن تیمیہؒ کا ایک فتویٰ اردو استفادہ: حامد کمال الدین از مجموع فتاوى ا۔۔۔
Featured-
تنقیحات-
حامد كمال الدين
ایک نظامِ قائمہ کے ساتھ تعامل ہمارا اور ’اسلامی جمہوری‘ ذہن کا فرق تحریر: حامد کمال الدین س: ۔۔۔
اصول- ايمان
اصول- ايمان
حامد كمال الدين
عہد کا پیغمبر تحریر: حامد کمال الدین یہ شخصیت نظرانداز ہونے والی نہیں! آپ مشرق کے باشندے ہیں یا ۔۔۔
تنقیحات-
راہنمائى-
حامد كمال الدين
مابین "مسلک پرستی" و "مسالک بیزاری" تحریر: حامد کمال الدین میری ایک پوسٹ میں "مسالک بیزار" طبقوں ۔۔۔
کیٹیگری
Featured
حامد كمال الدين
حامد كمال الدين
حامد كمال الدين
مزيد ۔۔۔
Side Banner
حامد كمال الدين
حامد كمال الدين
مزيد ۔۔۔
احوال
تبصرہ و تجزیہ
حامد كمال الدين
حامد كمال الدين
حامد كمال الدين
مزيد ۔۔۔
اداریہ
حامد كمال الدين
حامد كمال الدين
حامد كمال الدين
مزيد ۔۔۔
اصول
منہج
حامد كمال الدين
ايمان
حامد كمال الدين
منہج
حامد كمال الدين
مزيد ۔۔۔
ایقاظ ٹائم لائن
حامد كمال الدين
حامد كمال الدين
ذيشان وڑائچ
مزيد ۔۔۔
بازيافت
سلف و مشاہير
حامد كمال الدين
تاريخ
حامد كمال الدين
سيرت
حامد كمال الدين
مزيد ۔۔۔
باطل
اديانديگر
حامد كمال الدين
فكرى وسماجى مذاہب
حامد كمال الدين
فرقے
حامد كمال الدين
مزيد ۔۔۔
تنقیحات
حامد كمال الدين
حامد كمال الدين
حامد كمال الدين
مزيد ۔۔۔
ثقافت
معاشرہ
حامد كمال الدين
خواتين
حامد كمال الدين
خواتين
ادارہ
مزيد ۔۔۔
جہاد
سياست
حامد كمال الدين
مزاحمت
حامد كمال الدين
قتال
حامد كمال الدين
مزيد ۔۔۔
راہنمائى
شيخ الاسلام امام ابن تيمية
حامد كمال الدين
حامد كمال الدين
مزيد ۔۔۔
رقائق
اذكار و ادعيہ
حامد كمال الدين
اذكار و ادعيہ
حامد كمال الدين
اذكار و ادعيہ
حامد كمال الدين
مزيد ۔۔۔
فوائد
فہدؔ بن خالد
احمد شاکرؔ
تقی الدین منصور
مزيد ۔۔۔
متفرق
ادارہ
عائشہ جاوید
عائشہ جاوید
مزيد ۔۔۔
مشكوة وحى
علوم حديث
حامد كمال الدين
علوم قرآن
حامد كمال الدين
مریم عزیز
مزيد ۔۔۔
مقبول ترین کتب
مقبول ترین آڈيوز
مقبول ترین ويڈيوز