عربى |English | اردو 
Surah Fatiha :نئى آڈيو
 
Friday, April 26,2024 | 1445, شَوّال 16
رشتے رابطہ آڈيوز ويڈيوز پوسٹر ہينڈ بل پمفلٹ کتب
شماره جات
  
 
  
 
  
 
  
 
  
 
  
 
  
 
  
 
  
 
  
 
  
 
تازہ ترين فیچر
Skip Navigation Links
نئى تحريريں
رہنمائى
نام
اى ميل
پیغام
weekly آرٹیکلز
 
مقبول ترین آرٹیکلز
اسلامی تحریک کا ’’مابعد تنظیمات‘‘ عہد؟
:عنوان

جماعتوں میں افراد کی تعداد اور طاقت پہلے سے بڑھ کر ہونے کے باوجود، جماعتوں کا عملی کردار روپوش سے روپوش تر ہوتا جا رہا ہے۔ اس کے مؤثر متبادل لانا امت کے بہت سے طبقوں کے یہاں نا گزیر محسوس ہونے لگا ہے۔

. جہادتحريك . تنقیحات :کیٹیگری
حامد كمال الدين :مصنف

اسلامی تحریک کا ’’مابعد تنظیمات‘‘ عہد؟

Post-organizations Era of the Islamic Movement

یہ عنوان مصر کے ایک اسلامسٹ دانشور جمال سلطان، جو مجلۃ المنار الجدید کے رئیس التحریر بھی رہ چکے ہیں، کے ایک حالیہ مضمون کا ہے:

التيار الإسلامي.. ما بعد الجماعات

تاہم اس مضمون میں وارد بعض افکار ذرا ایک مختلف انداز سے خود ہماری ایک تحریر میں بھی وارد ہو چکے ہیں۔ معلوم ہوتا ہے ’’اسلامی تحریکی عمل کا ما بعد تنظیمات عہد‘‘ اپنی کسی قدر ٹھوس شکل میں مسلم عقل پر مرتسم ہونے لگا ہے۔

محولہ بالا عربی مضمون ہم یہاں تلخیص نہیں کر رہے۔  البتہ اس کے تین نقاط قابل ذکر ہیں، جو ہم خاص اپنی تعبیر اور اپنے کچھ اضافوں کے ساتھ بیان کرتے ہیں:

1. آج سے آٹھ نو عشرے پیشتر جب ’’اسلامی جماعتوں‘‘ کا فنامنا عالم اسلام میں سامنے آیا، اور جس کا آغاز ’’الاخوان المسلمون‘‘ کی تاسیس سے ہوا تھا، اور باقی سب جماعتوں کا فارمیٹ کم و بیش ’’الاخوان المسلمون‘‘ ہی سے ماخوذ یا مشابہ تھا، وہ خلافت کے سقوط کے فوراً بعد کا زمانہ تھا۔ لہٰذا ایک مخصوص خلا کو پُر کرنے کا جذبہ اور اپروچ اس کے اندر پوری طرح بول رہا تھا۔ تاہم یا تو وہ خلا کچھ دیر میں پُر ہو جاتا، لیکن جب ایسا نہیں ہوا، تو رفتہ رفتہ معاملہ اُس خلا سے پیدا ہونے والے خلا سے متعلقہ ہو گیا، جو ایک بےحد مختلف صورتحال تھی اور جس کےلیے عمل اور اقدام کے تقاضے بھی بےحد مختلف۔ لیکن ان کا ادراک کرنے والے اسلامی ذہن خاصے کم رہے۔ ’’تنظیم‘‘ یا ’’جماعت‘‘ نامی فارمیٹ اپنی حقیقت میں معاشرے کے ایک حصے میں پائی جانے والی بہت ہی مخصوص پاکٹ ہوا کرتی ہے جو زور اور محنت سے حاصل کیے جانے والے کچھ اہداف تو ضرور سر کر لیتی ہے لیکن معاشرے کو ساتھ چلانے کی سائنس اس ’’تنظیم‘‘ نامی عمل سے کچھ خاص لگا نہیں کھاتی۔ البتہ یہاں معاشرے میں سرایت کرنے کے کچھ طریقوں اور راستوں کو اختیار کیے بغیر چارہ نہیں۔ لہٰذا ’’جماعتوں‘‘ والا یہ فارمیٹ رفتہ رفتہ بےاثر ہونے لگا۔ اور آج یہ ایک کھلی حقیقت ہے۔ جماعتوں میں افراد کی تعداد اور طاقت پہلے سے بڑھ کر ہونے کے باوجود، جماعتوں کا عملی کردار روپوش سے روپوش تر ہوتا جا رہا ہے۔ اس کے مؤثر متبادل لانا امت کے بہت سے طبقوں کے یہاں نا گزیر محسوس ہونے لگا ہے۔

2. پھر ایک دوسرے پہلو سے دیکھیے، توہمارے مدمقابل جو کمیونسٹ اور لادین طبقے تھے، اب بڑی دیر سے ’’تنظیم‘‘ ٹائپ فارمیٹ میں محصور نہیں رہے۔ وہ بھی معاشرے میں سرایت کرنے کے کچھ اور فارمیٹس کو ہی اختیار کرتے ہوئے اپنے لا دین اہداف حاصل کرنے کی راہ پر گامزن ہیں۔ جبکہ وہ عرصہ جب ہماری یہ ’’اسلامی جماعتیں‘‘ میدان میں آئی تھیں، وہ زمانہ تھا کہ ہمارا مد مقابل بھی ’’جماعتوں‘‘ کی صورت میں ہی یہاں پر متحرک تھا۔ لیکن اس بدلتی صورتحال کا انہوں نے ادراک کر لیا، اور ہم تاحال نہ کر سکے۔

3. پھر اس بات کو بھی نظرانداز نہ کرنا چاہیے کہ اسلام کا تحریکی عمل ان خطوں میں بھی پایا جانے لگا ہے جہاں مروجہ ’’جماعتوں‘‘ یا ’’تنظیموں‘‘ کی گنجائش ہی نہیں ہے۔ یا پھر وہ ممالک جہاں ’’جماعتیں‘‘ اور ’’تنظیمیں‘‘ بین ban ہونے لگی ہیں۔

نوٹ: اس موضوع کی بعض جہتیں ہمارے اس مضمون میں بیان ہوئی ہیں: ’’اسلامی تحریکی عمل میں چند جذری ترمیمات۔ سفارشات‘‘۔

Print Article
Tagged
متعلقہ آرٹیکلز
"اصلاح" "انقلاب" سے ہٹ کر ایک طرز فکر ہے
جہاد- سياست
حامد كمال الدين
آج میرا ایک ٹویٹ ہوا: مذہبیوں کے اس نظامِ انتخابات میں ناکامی پر تعجب!؟! نہ یہ اُس کےلیے۔ نہ وہ اِ۔۔۔
فرد اور نظام کا ڈائلیکٹ، ایک اہم تنقیح
تنقیحات-
حامد كمال الدين
"فرد" اور "نظام" کا ڈائلیکٹ؛ ایک اہم تنقیح تحریر: حامد کمال الدین عزیزم عثمان ایم نے محترم سرفراز ف۔۔۔
ماڈرن سٹیٹ محض کسی "انتخابی عمل" کا نام نہیں
باطل- فكرى وسماجى مذاہب
تنقیحات-
حامد كمال الدين
ماڈرن سٹیٹ محض کسی "انتخابی عمل" کا نام نہیں تحریر: حامد کمال الدین اپنے مہتاب بھائی نے ایک بھلی سی تحریر پر ۔۔۔
روایتی مذہبی طبقے سے شاکی ایک نوجوان کے جواب میں
تنقیحات-
حامد كمال الدين
روایتی مذہبی طبقے سے شاکی ایک نوجوان کے جواب میں تحریر: حامد کمال الدین ہماری ایک گزشتہ تحریر پ۔۔۔
ساحل عدیم وغیرہ آوازیں کسی مسئلے کی نشاندہی ہیں
تنقیحات-
حامد كمال الدين
ساحل عدیم وغیرہ آوازیں کسی مسئلے کی نشاندہی ہیں تحریر: حامد کمال الدین مل کر کسی کے پیچھے پڑنے ی۔۔۔
خلافت… اور کچھ ’یوٹوپیا‘ افکار
تنقیحات-
حامد كمال الدين
خلافت… اور کچھ ’یوٹوپیا‘ افکار تحریر: حامد کمال الدین گزشتہ سے پیوستہ: دو سوالات کے یہاں ہمیں۔۔۔
خلافت مابین ‘جمہوری’ و ‘انقلابی’… اور مدرسہ اھل الاثر
تنقیحات-
حامد كمال الدين
خلافت مابین ‘جمہوری’ و ‘انقلابی’… اور مدرسہ اھل الاثر تحریر: حامد کمال الدین گزشتہ سے پیوستہ: رہ ۔۔۔
عالم اسلام کی کچھ سیاسی شخصیات متعلق پوچھا گیا سوال
تنقیحات-
حامد كمال الدين
عالم اسلام کی کچھ سیاسی شخصیات متعلق پوچھا گیا سوال تحریر: حامد کمال الدین ایک پوسٹر جس میں چار ش۔۔۔
گھر بیٹھ رہنے کا ’آپشن‘… اور ابن تیمیہؒ کا ایک فتویٰ
تنقیحات-
اصول- منہج
Featured-
حامد كمال الدين
گھر بیٹھ رہنے کا ’آپشن‘… اور ابن تیمیہؒ کا ایک فتویٰ اردو استفادہ: حامد کمال الدین از مجموع فتاوى ا۔۔۔
ديگر آرٹیکلز
جہاد- سياست
حامد كمال الدين
آج میرا ایک ٹویٹ ہوا: مذہبیوں کے اس نظامِ انتخابات میں ناکامی پر تعجب!؟! نہ یہ اُس کےلیے۔ نہ وہ اِ۔۔۔
باطل- اديان
ديگر
حامد كمال الدين
بھارتی مسلمان اداکار کا ہندو  کو بیٹی دینا… اور کچھ دیرینہ زخموں، بحثوں کا ہرا ہونا تحریر: حامد کما۔۔۔
تنقیحات-
حامد كمال الدين
"فرد" اور "نظام" کا ڈائلیکٹ؛ ایک اہم تنقیح تحریر: حامد کمال الدین عزیزم عثمان ایم نے محترم سرفراز ف۔۔۔
Featured-
حامد كمال الدين
مالکیہ کے دیس میں! تحریر: حامد کمال الدین "مالکیہ" کو بہت کم دیکھنے کا اتفاق ہوا تھا۔ افراد کے طور ۔۔۔
حامد كمال الدين
"سیزن" کی ہماری واحد پوسٹ! === ویسے بھی "روایات و مرویات" کی بنیاد پر فیصلہ کرنا فی الحقیقت علماء کا کام ہ۔۔۔
راہنمائى-
شيخ الاسلام امام ابن تيمية
صومِ #عاشوراء: نوویں اور دسویںمدرسہ احمد بن حنبل کی تقریرات"اقتضاء الصراط المستقیم" مؤلفہ ابن تیمیہ سے ایک اقت۔۔۔
باطل- فكرى وسماجى مذاہب
تنقیحات-
حامد كمال الدين
ماڈرن سٹیٹ محض کسی "انتخابی عمل" کا نام نہیں تحریر: حامد کمال الدین اپنے مہتاب بھائی نے ایک بھلی سی تحریر پر ۔۔۔
تنقیحات-
حامد كمال الدين
روایتی مذہبی طبقے سے شاکی ایک نوجوان کے جواب میں تحریر: حامد کمال الدین ہماری ایک گزشتہ تحریر پ۔۔۔
تنقیحات-
حامد كمال الدين
ساحل عدیم وغیرہ آوازیں کسی مسئلے کی نشاندہی ہیں تحریر: حامد کمال الدین مل کر کسی کے پیچھے پڑنے ی۔۔۔
تنقیحات-
حامد كمال الدين
خلافت… اور کچھ ’یوٹوپیا‘ افکار تحریر: حامد کمال الدین گزشتہ سے پیوستہ: دو سوالات کے یہاں ہمیں۔۔۔
تنقیحات-
حامد كمال الدين
خلافت مابین ‘جمہوری’ و ‘انقلابی’… اور مدرسہ اھل الاثر تحریر: حامد کمال الدین گزشتہ سے پیوستہ: رہ ۔۔۔
تنقیحات-
حامد كمال الدين
عالم اسلام کی کچھ سیاسی شخصیات متعلق پوچھا گیا سوال تحریر: حامد کمال الدین ایک پوسٹر جس میں چار ش۔۔۔
باطل- فرقے
حامد كمال الدين
رافضہ، مسئلہ اہلسنت کے آفیشل موقف کا ہے تحریر: حامد کمال الدین مسئلہ "آپ" کے موقف کا نہیں ہے صاحب،۔۔۔
Featured-
باطل- فرقے
حامد كمال الدين
رافضہ کی تکفیر و عدم تکفیر، ہر دو اہل سنت کا قول ہیں تحریر: حامد کمال الدین ہمارے یہاں کی مذہبی (سن۔۔۔
تنقیحات-
اصول- منہج
Featured-
حامد كمال الدين
گھر بیٹھ رہنے کا ’آپشن‘… اور ابن تیمیہؒ کا ایک فتویٰ اردو استفادہ: حامد کمال الدین از مجموع فتاوى ا۔۔۔
Featured-
تنقیحات-
حامد كمال الدين
ایک نظامِ قائمہ کے ساتھ تعامل ہمارا اور ’اسلامی جمہوری‘ ذہن کا فرق تحریر: حامد کمال الدین س: ۔۔۔
اصول- ايمان
اصول- ايمان
حامد كمال الدين
عہد کا پیغمبر تحریر: حامد کمال الدین یہ شخصیت نظرانداز ہونے والی نہیں! آپ مشرق کے باشندے ہیں یا ۔۔۔
تنقیحات-
راہنمائى-
حامد كمال الدين
مابین "مسلک پرستی" و "مسالک بیزاری" تحریر: حامد کمال الدین میری ایک پوسٹ میں "مسالک بیزار" طبقوں ۔۔۔
کیٹیگری
Featured
حامد كمال الدين
حامد كمال الدين
حامد كمال الدين
مزيد ۔۔۔
Side Banner
حامد كمال الدين
حامد كمال الدين
مزيد ۔۔۔
احوال
تبصرہ و تجزیہ
حامد كمال الدين
حامد كمال الدين
حامد كمال الدين
مزيد ۔۔۔
اداریہ
حامد كمال الدين
حامد كمال الدين
حامد كمال الدين
مزيد ۔۔۔
اصول
منہج
حامد كمال الدين
ايمان
حامد كمال الدين
منہج
حامد كمال الدين
مزيد ۔۔۔
ایقاظ ٹائم لائن
حامد كمال الدين
حامد كمال الدين
ذيشان وڑائچ
مزيد ۔۔۔
بازيافت
سلف و مشاہير
حامد كمال الدين
تاريخ
حامد كمال الدين
سيرت
حامد كمال الدين
مزيد ۔۔۔
باطل
اديانديگر
حامد كمال الدين
فكرى وسماجى مذاہب
حامد كمال الدين
فرقے
حامد كمال الدين
مزيد ۔۔۔
تنقیحات
حامد كمال الدين
حامد كمال الدين
حامد كمال الدين
مزيد ۔۔۔
ثقافت
معاشرہ
حامد كمال الدين
خواتين
حامد كمال الدين
خواتين
ادارہ
مزيد ۔۔۔
جہاد
سياست
حامد كمال الدين
مزاحمت
حامد كمال الدين
قتال
حامد كمال الدين
مزيد ۔۔۔
راہنمائى
شيخ الاسلام امام ابن تيمية
حامد كمال الدين
حامد كمال الدين
مزيد ۔۔۔
رقائق
اذكار و ادعيہ
حامد كمال الدين
اذكار و ادعيہ
حامد كمال الدين
اذكار و ادعيہ
حامد كمال الدين
مزيد ۔۔۔
فوائد
فہدؔ بن خالد
احمد شاکرؔ
تقی الدین منصور
مزيد ۔۔۔
متفرق
ادارہ
عائشہ جاوید
عائشہ جاوید
مزيد ۔۔۔
مشكوة وحى
علوم حديث
حامد كمال الدين
علوم قرآن
حامد كمال الدين
مریم عزیز
مزيد ۔۔۔
مقبول ترین کتب
مقبول ترین آڈيوز
مقبول ترین ويڈيوز