عربى |English | اردو 
Surah Fatiha :نئى آڈيو
 
Tuesday, April 23,2024 | 1445, شَوّال 13
رشتے رابطہ آڈيوز ويڈيوز پوسٹر ہينڈ بل پمفلٹ کتب
شماره جات
  
 
  
 
  
 
  
 
  
 
  
 
  
 
  
 
  
 
  
 
  
 
تازہ ترين فیچر
Skip Navigation Links
نئى تحريريں
رہنمائى
نام
اى ميل
پیغام
weekly آرٹیکلز
 
مقبول ترین آرٹیکلز
ٹرمپ کی جھنجھلاہٹ آپکی کامیابی کی غماز ہے
:عنوان

سب سے بڑی حیرت یہ کہ دشمن کی جھنجھلاہٹ پر زیر لب مسکرانے کی بجائے خود آپ کے واویلے شروع ہو جائیں ’دیکھا ہم نے کیسا غلط کام کر دیا؟‘ بھائی کچھ تو خود اعتمادی سے کام لو۔

. جہاد . احوال :کیٹیگری
حامد كمال الدين :مصنف

خاصی حیرت ہوتی ہے ہمارے بہت سے فضلاء #ٹرمپ کی حالیہ جھنجھلاہٹ کو پاکستان کی ناکامی سے تعبیر کر رہے ہیں! حالانکہ معاملہ سو فیصد اس کے برعکس ہے اور یہ بات اللہ کے فضل سے اظہر من الشمس ہے۔

غالباً ’تجزیہ‘ ہمارے ہاں کوئی #واویلا کرنے کا نام ہے لہٰذا جب تک وہ نہ کیا جائے #تجزیہ نہیں ہوتا۔ یا پھر اس بات کا کہ مسلمانوں کی ہر پیش رفت کو ناکامی بنا کر دکھایا جائے اس لیے کہ صورتحال سو فیصد وہ نہیں جو ہم چاہتے ہیں!!!

حضرات اس وقت آپ بہت اچھی پوزیشن میں ہیں اور آپ کے آپشن بھی اب نسبتاً بہت زیادہ ہیں۔ کچھ بڑے دیوہیکل واقعات آنے والے دنوں میں ہونے کو رُو نما ہو سکتے ہیں، یہ سچ ہے، اور ان کےلیے تو آپ کو ہر حال میں تیار رہنا ہی تھا، کہ آنے والے دن ہیں ہی ایسے (کہ جنہیں کچھ عظیم الشان عالمی تبدیلیوں کا حمل ٹھر چکا ہوا ہے) خواہ آپ کچھ بھی کر لیں یا کچھ بھی کر لیتے۔ لیکن ان دیوہیکل واقعات کا اب پیش آنا ان شاء اللہ اتنا خوفناک نہیں جتنا آج سے پندرہ اٹھارہ سال پہلے ہوتا۔ لہٰذا اب اگر آپ ان کا سامنا کریں گے، اور یقیناً کرنا ہو گا اور حوصلہ و بہادری سے کام لینا ہو گا، تو اب نسبتاً ایک اچھی پوزیشن میں آپ ان کا سامنا کریں گے۔ باقی سب اللہ کے ہاتھ میں ہے؛ جنگ میں کسی بات کی ضمانت بہرحال آپ کو نہیں دی جا سکتی۔

بہت کم لوگوں کو اندازہ ہے، عالم اسلام کس پاتال سے اٹھ کر اوپر آ رہا ہے، آئیڈیلسٹوں کےلیے میرے نزدیک فی الوقت یہاں پائے جانے کی کوئی گنجائش نہیں۔ (معذرت کے ساتھ)۔ آپ کا کوئی بھی آپشن فی الواقع آئیڈیل آپشن نہیں۔ ہر نسبتاً قابل عمل آپشن کے ساتھ بیسیوں مصیتیں ہیں اور جس آپشن کے ساتھ فی الوقت آپ کو بیس کی بجائے انیس مصیبتیں نظر آئیں وہی اندریں حالات ایک بہترین آپشن ہے باوجود اس کے کہ عالم اسلام کے کسی اچھے دور میں وہ ہمارے لیے ایک بدترین آپشن ہوتا۔ وقت وقت کی بات ہے۔ کئی سو سال کے خراٹے آپ کو صدیوں کے حساب سے پیچھے لے جا چکے ہیں، لہٰذا ایک لمحے میں اس صورتحال سے نکل آنا ممکن نہیں۔ اس بات کا ادراک اس معاملے کو دیکھنے کا پہلا زینہ ہے۔ اس زینے پر چڑھ کر اس عالمی گریٹ گیم کو دیکھیں، اور عالم اسلام کا پھر سے اس عالمی اسٹیج پر کسی درجے میں ابھرنا دیکھیں تو ان شاء اللہ آپ برا نہیں جا رہے۔ ہاں اس زینے پر کھڑے نہ ہونے کے باعث آپ اصل ویو view سے محروم ہیں تو ہر بال پر چھکا نہ لگنا آپ کو شدید مایوس کر سکتا ہے! خود یہی بات کیا باعث حیرت نہیں کہ ہر موقع پر یہاں آپ قومی غلطیوں پر مسلسل چیخ رہے ہیں، جبکہ عالمی سیناریو پر آپ دن بدن بہتر پوزیشن پر ہوتے چلے جا رہے ہیں؟! (داخلی صورتحال پر میں فی الحال بات نہیں کر رہا، عالمی منظرنامے پر عالم اسلام کی پیش قدمی پر بات ہو رہی ہے؛ جو لاکھ قربانیوں اور آزمائشوں کے باوجود بہرحال ایک حقیقت ہے، ہمارے عالمی جہاد کے حوالے سے بھی اور ہمارے کچھ مسلم ملکوں کے مسلسل طاقت پکڑتے چلے جانے کے حوالے سے بھی)۔ آخر کچھ تو صحیح ہو گا جس کے باعث آپ کا دشمن واشنگٹن تا دہلی روہانسا نظر آ رہا ہے۔

البتہ سب سے بڑی حیرت یہ کہ دشمن کی جھنجھلاہٹ پر زیر لب مسکرانے کی بجائے خود آپ کے واویلے شروع ہو جائیں ’دیکھا ہم نے کیسا غلط کام کر دیا؟‘ بھائی کچھ تو خود اعتمادی سے کام لو۔


۔۔۔

اس سلسلہ میں ہم نے مضامین کی ایک سیریز شروع کی تھی جس کے کئی حصaے دینا ابھی باقی ہیں۔ سیریز کے تاحال شائع ہو چکے مضامین:


چند مسلم ممالک اتنی سی طاقت بھی کیونکر حاصل کر سکے؟


عالم اسلام کے گرد گھیرا، ’پوسٹ کولڈوار‘ سیناریو سمجھنے کی ضرورت


 کافر کی ہمارے خلاف جنگ کا پہلا محور: "مسلمان" کو کسی بڑی جغرافیائی اکائی کے طور پر روئےزمین سے ختم کر ڈالنا


دشمن صرف  آپ کا ’’آج‘‘ نہیں دیکھتا


Print Article
Tagged
متعلقہ آرٹیکلز
"اصلاح" "انقلاب" سے ہٹ کر ایک طرز فکر ہے
جہاد- سياست
حامد كمال الدين
آج میرا ایک ٹویٹ ہوا: مذہبیوں کے اس نظامِ انتخابات میں ناکامی پر تعجب!؟! نہ یہ اُس کےلیے۔ نہ وہ اِ۔۔۔
یہاں کی سیاسی ہاؤ ہو میں ’حصہ لینے‘ سے متعلق ہماری پوزیشن
احوال- تبصرہ و تجزیہ
حامد كمال الدين
یہاں کی سیاسی ہاؤ ہو میں ’حصہ لینے‘ سے متعلق ہماری پوزیشن حامد کمال الدین ہماری ایک پوسٹ پر آنے وا۔۔۔
یاسین ملک… ہمتوں کو مہمیز دیتا ایک حوالہ
احوال-
جہاد- مزاحمت
حامد كمال الدين
یاسین ملک… ہمتوں کو مہمیز دیتا ایک حوالہ تحریر: حامد کمال الدین یاسین ملک تم نے کسر نہیں چھوڑی؛&nb۔۔۔
ایک کافر ماحول میں "رائےعامہ" کی راہداری ادا کرنے والے مسلمان
راہنمائى-
احوال-
تنقیحات-
حامد كمال الدين
ایک کافر ماحول میں "رائےعامہ" کی راہداری ادا کرنے والے مسلمان تحریر: حامد کمال الدین چند ہفتے پیشتر۔۔۔
ایک خوش الحان کاریزمیٹک نوجوان کا ملک کی ایک مین سٹریم پارٹی کا رخ کرنا
احوال- تبصرہ و تجزیہ
تنقیحات-
اصول- منہج
حامد كمال الدين
ایک خوش الحان کاریزمیٹک نوجوان کا ملک کی ایک مین سٹریم پارٹی کا رخ کرنا تحریر: حامد کمال الدین کوئی ۔۔۔
کل جس طرح آپ نے فیصل آباد کے ایک مرحوم کا یوم وفات منایا
تنقیحات-
احوال-
حامد كمال الدين
کل جس طرح آپ نے فیصل آباد کے ایک مرحوم کا یوم وفات "منایا"! حامد کمال الدین قارئین کو شاید ا۔۔۔
‘بندے’ کو غیر متعلقہ رکھنا آپکے "شاٹ" کو زوردار بناتا
احوال-
حامد كمال الدين
’بندے‘ کو غیر متعلقہ رکھنا آپ کے "شاٹ" کو زوردار بناتا! حامد کمال الدین لبرلز کے ساتھ اپنے ا۔۔۔
صلیبی قبضہ کار کے خلاف چلی آتی ایک مزاحمتی تحریک کے ضمن میں
جہاد- مزاحمت
جہاد- قتال
حامد كمال الدين
صلیبی قبضہ کار کے خلاف چلی آتی ایک مزاحمتی تحریک کے ضمن میں حامد کمال الدین >>دنیا آپ۔۔۔
مزاحمتوں کی تاریخ میں کونسی بات نئی ہے؟
احوال-
حامد كمال الدين
مضمون کا پہلا حصہ پڑھنے کےلیے یہاں کلک کیجیےمزاحمتوں کی تاریخ میں کونسی بات نئی ہے؟ صلیبی قبضہ کار کے خلاف۔۔۔
ديگر آرٹیکلز
جہاد- سياست
حامد كمال الدين
آج میرا ایک ٹویٹ ہوا: مذہبیوں کے اس نظامِ انتخابات میں ناکامی پر تعجب!؟! نہ یہ اُس کےلیے۔ نہ وہ اِ۔۔۔
باطل- اديان
ديگر
حامد كمال الدين
بھارتی مسلمان اداکار کا ہندو  کو بیٹی دینا… اور کچھ دیرینہ زخموں، بحثوں کا ہرا ہونا تحریر: حامد کما۔۔۔
تنقیحات-
حامد كمال الدين
"فرد" اور "نظام" کا ڈائلیکٹ؛ ایک اہم تنقیح تحریر: حامد کمال الدین عزیزم عثمان ایم نے محترم سرفراز ف۔۔۔
Featured-
حامد كمال الدين
مالکیہ کے دیس میں! تحریر: حامد کمال الدین "مالکیہ" کو بہت کم دیکھنے کا اتفاق ہوا تھا۔ افراد کے طور ۔۔۔
حامد كمال الدين
"سیزن" کی ہماری واحد پوسٹ! === ویسے بھی "روایات و مرویات" کی بنیاد پر فیصلہ کرنا فی الحقیقت علماء کا کام ہ۔۔۔
راہنمائى-
شيخ الاسلام امام ابن تيمية
صومِ #عاشوراء: نوویں اور دسویںمدرسہ احمد بن حنبل کی تقریرات"اقتضاء الصراط المستقیم" مؤلفہ ابن تیمیہ سے ایک اقت۔۔۔
باطل- فكرى وسماجى مذاہب
تنقیحات-
حامد كمال الدين
ماڈرن سٹیٹ محض کسی "انتخابی عمل" کا نام نہیں تحریر: حامد کمال الدین اپنے مہتاب بھائی نے ایک بھلی سی تحریر پر ۔۔۔
تنقیحات-
حامد كمال الدين
روایتی مذہبی طبقے سے شاکی ایک نوجوان کے جواب میں تحریر: حامد کمال الدین ہماری ایک گزشتہ تحریر پ۔۔۔
تنقیحات-
حامد كمال الدين
ساحل عدیم وغیرہ آوازیں کسی مسئلے کی نشاندہی ہیں تحریر: حامد کمال الدین مل کر کسی کے پیچھے پڑنے ی۔۔۔
تنقیحات-
حامد كمال الدين
خلافت… اور کچھ ’یوٹوپیا‘ افکار تحریر: حامد کمال الدین گزشتہ سے پیوستہ: دو سوالات کے یہاں ہمیں۔۔۔
تنقیحات-
حامد كمال الدين
خلافت مابین ‘جمہوری’ و ‘انقلابی’… اور مدرسہ اھل الاثر تحریر: حامد کمال الدین گزشتہ سے پیوستہ: رہ ۔۔۔
تنقیحات-
حامد كمال الدين
عالم اسلام کی کچھ سیاسی شخصیات متعلق پوچھا گیا سوال تحریر: حامد کمال الدین ایک پوسٹر جس میں چار ش۔۔۔
باطل- فرقے
حامد كمال الدين
رافضہ، مسئلہ اہلسنت کے آفیشل موقف کا ہے تحریر: حامد کمال الدین مسئلہ "آپ" کے موقف کا نہیں ہے صاحب،۔۔۔
Featured-
باطل- فرقے
حامد كمال الدين
رافضہ کی تکفیر و عدم تکفیر، ہر دو اہل سنت کا قول ہیں تحریر: حامد کمال الدین ہمارے یہاں کی مذہبی (سن۔۔۔
تنقیحات-
اصول- منہج
Featured-
حامد كمال الدين
گھر بیٹھ رہنے کا ’آپشن‘… اور ابن تیمیہؒ کا ایک فتویٰ اردو استفادہ: حامد کمال الدین از مجموع فتاوى ا۔۔۔
Featured-
تنقیحات-
حامد كمال الدين
ایک نظامِ قائمہ کے ساتھ تعامل ہمارا اور ’اسلامی جمہوری‘ ذہن کا فرق تحریر: حامد کمال الدین س: ۔۔۔
اصول- ايمان
اصول- ايمان
حامد كمال الدين
عہد کا پیغمبر تحریر: حامد کمال الدین یہ شخصیت نظرانداز ہونے والی نہیں! آپ مشرق کے باشندے ہیں یا ۔۔۔
تنقیحات-
راہنمائى-
حامد كمال الدين
مابین "مسلک پرستی" و "مسالک بیزاری" تحریر: حامد کمال الدین میری ایک پوسٹ میں "مسالک بیزار" طبقوں ۔۔۔
کیٹیگری
Featured
حامد كمال الدين
حامد كمال الدين
حامد كمال الدين
مزيد ۔۔۔
Side Banner
حامد كمال الدين
حامد كمال الدين
مزيد ۔۔۔
احوال
تبصرہ و تجزیہ
حامد كمال الدين
حامد كمال الدين
حامد كمال الدين
مزيد ۔۔۔
اداریہ
حامد كمال الدين
حامد كمال الدين
حامد كمال الدين
مزيد ۔۔۔
اصول
منہج
حامد كمال الدين
ايمان
حامد كمال الدين
منہج
حامد كمال الدين
مزيد ۔۔۔
ایقاظ ٹائم لائن
حامد كمال الدين
حامد كمال الدين
ذيشان وڑائچ
مزيد ۔۔۔
بازيافت
سلف و مشاہير
حامد كمال الدين
تاريخ
حامد كمال الدين
سيرت
حامد كمال الدين
مزيد ۔۔۔
باطل
اديانديگر
حامد كمال الدين
فكرى وسماجى مذاہب
حامد كمال الدين
فرقے
حامد كمال الدين
مزيد ۔۔۔
تنقیحات
حامد كمال الدين
حامد كمال الدين
حامد كمال الدين
مزيد ۔۔۔
ثقافت
معاشرہ
حامد كمال الدين
خواتين
حامد كمال الدين
خواتين
ادارہ
مزيد ۔۔۔
جہاد
سياست
حامد كمال الدين
مزاحمت
حامد كمال الدين
قتال
حامد كمال الدين
مزيد ۔۔۔
راہنمائى
شيخ الاسلام امام ابن تيمية
حامد كمال الدين
حامد كمال الدين
مزيد ۔۔۔
رقائق
اذكار و ادعيہ
حامد كمال الدين
اذكار و ادعيہ
حامد كمال الدين
اذكار و ادعيہ
حامد كمال الدين
مزيد ۔۔۔
فوائد
فہدؔ بن خالد
احمد شاکرؔ
تقی الدین منصور
مزيد ۔۔۔
متفرق
ادارہ
عائشہ جاوید
عائشہ جاوید
مزيد ۔۔۔
مشكوة وحى
علوم حديث
حامد كمال الدين
علوم قرآن
حامد كمال الدين
مریم عزیز
مزيد ۔۔۔
مقبول ترین کتب
مقبول ترین آڈيوز
مقبول ترین ويڈيوز