عربى |English | اردو 
Surah Fatiha :نئى آڈيو
 
Sunday, June 16,2024 | 1445, ذوالحجة 9
رشتے رابطہ آڈيوز ويڈيوز پوسٹر ہينڈ بل پمفلٹ کتب
شماره جات
  
 
  
 
  
 
  
 
  
 
  
 
  
 
  
 
  
 
  
 
  
 
  
 
تازہ ترين فیچر
Skip Navigation Links
نئى تحريريں
رہنمائى
نام
اى ميل
پیغام
weekly آرٹیکلز
 
مقبول ترین آرٹیکلز
عورت کا اعتکاف گھر میں یا مسجد میں؟
:عنوان

عورتوں کا مساجد میں رش کرنے کا رجحان بوجوہ نقصان دہ ہو سکتا ہے، لہٰذا مفاسد سے بچنے کےلیے اجتناب بہتر ہے۔ البتہ جہاں تک فقہی مسئلہ کا تعلق ہے تو اعتکاف صرف مسجد میں ہے، عورت کے حق میں بھی اور مرد کے حق میں بھی

. راہنمائى :کیٹیگری
حامد كمال الدين :مصنف

سوال: عورت کے اعتکاف کے بارے میں راہنمائی کریں۔  کیا آج کے زمانے میں وہ گھر پر اعتکاف کر سکتی ہیں؟

سائل: حافظ شمشیر شاہد

جواب: پہلی بات تو یہ نوٹ کر لی جائے، اعتکاف مرد یا عورت کسی پر بھی فرض نہیں۔ بہت سے کیسز میں عورتوں کا مسجدوں میں اعتکاف کرنا کچھ مفاسد کا موجب ہوتا ہے، بڑی عمر کی خواتین کے حوالے سے نہ سہی تو جوان دوشیزاؤں کے معاملے میں کچھ غیرمعمولی مفاسد پیش آ سکتے ہیں۔ یہ عبادات درحقیقت قلوب کی اصلاح کےلیے ہیں نہ کہ کچھ اور بھی نئے فتنوں کو جنم دے ڈالنے کےلیے۔  چونکہ اللہ نے اعتکاف فرض نہیں کر رکھا اس لیے اس کے معاملہ میں عورتوں کا مساجد میں رش کرنے کا رجحان بوجوہ نقصان دہ ہو سکتا ہے، لہٰذا مفاسد سے بچنے کےلیے اجتناب بہتر ہے۔

البتہ جہاں تک فقہی مسئلہ کا تعلق ہے تو اعتکاف صرف مسجد میں ہے، عورت کے حق میں بھی اور مرد کے حق میں بھی۔ امہات المؤمنین کا اعتکاف احادیث میں مسجد ہی کے اندر کرنا مذکور ہے۔  گھر میں اعتکاف کرنے کی کوئی دلیل نہیں ہے۔

اس سلسلہ میں شیخ خالد بن عبد اللہ المصلح کے فتویٰ کا ایک حصہ:

حنفیہ، مالکیہ، شافعیہ حنابلہ کے علمائے جماہیر  کا مذہب ہے کہ: عورت مرد کی طرح ہے۔ اس کا اعتکاف درست نہیں مگر مسجد میں ہی۔  بنابریں اس کا اپنے گھر کی نمازگاہ میں اعتکاف کرنا درست نہیں۔  برخلاف حنفیہ کے مذہب کے جن کا کہنا ہے: عورت کا اپنے گھر کی نمازگاہ میں اعتکاف کرنا درست ہے۔  اس مسئلہ میں جمہور کا مذہب ہی درست ہے۔ کیونکہ اصل یہ ہے کہ عورت اور مرد حکم میں یکساں ہوں، سوائے جہاں دلیل آ جائے۔ چنانچہ مشروع یہ ہے کہ عورت مساجد میں ہی اعتکاف کرے۔  تاہم یہ جاننا ضروری ہی کہ شادی شدہ عورت کےلیے شوہر کی اجازت کے بغیر اعتکاف کرنا درست نہیں، ازرُوئے  قول جمہور علماء۔ کیونکہ شوہر کا اس پر حق ہے۔  (حوالہ ویب لنک)

شیخ صالح المنجد کے فتویٰ کا ایک حضہ:

جی ہاں۔ عورت کےلیے جائز ہے کہ رمضان کا آخری عشرہ وہ مسجد کے اندر اعتکاف کرے۔

بلکہ اعتکاف عورت مرد دونوں کے حق میں سنت ہے۔ امہات المومنینؓ نبیﷺ کی زندگی میں آپﷺ کے ساتھ اعتکاف کرتی رہی ہیں۔ اور آپ ﷺ کی وفات کے بعد بھی اعتکاف کرتی رہیں۔

بخاری اور مسلم میں ام المومنین حضرت عائشہؓ سے مروی ہے کہ نبیﷺ کا معمول رہا رمضان کا آخری عشرہ اعتکاف کرنا یہاں تک کہ اللہ نے آپﷺ کو اپنے پاس بلا لیا۔ آپﷺ کے بعد آپﷺ کی بیویاں اعتکاف کرتی رہیں۔

عون المعبود میں اس کی شرح کے اندر آتا ہے: اس میں دلیل ہے کہ عورتیں اعتکاف کے معاملہ میں مردوں کی طرح ہیں۔ (حوالہ ویب لنک)

 

(نوٹ: واضح رہے، فقہی موضوعات پر ہم خود فتویٰ نہیں دیتے، صرف اہل علم کے فتاوىٰ کے ناقل ہوتے ہیں۔ ان میں ہمارا مصدر بالعموم کتب و مشائخِ حنابلہ ہوتے ہیں، دیگر فقہی مذاہب کے پیروکار اپنے مراجع سے رجوع کر سکتے ہیں)۔

 

 

Print Article
Tagged
متعلقہ آرٹیکلز
صومِ #عاشوراء: نوویں اور دسویں
راہنمائى-
شيخ الاسلام امام ابن تيمية
صومِ #عاشوراء: نوویں اور دسویںمدرسہ احمد بن حنبل کی تقریرات"اقتضاء الصراط المستقیم" مؤلفہ ابن تیمیہ سے ایک اقت۔۔۔
مابین مسلک پرستی و مسالک بیزاری
تنقیحات-
راہنمائى-
حامد كمال الدين
مابین "مسلک پرستی" و "مسالک بیزاری" تحریر: حامد کمال الدین میری ایک پوسٹ میں "مسالک بیزار" طبقوں ۔۔۔
ایک کافر ماحول میں "رائےعامہ" کی راہداری ادا کرنے والے مسلمان
راہنمائى-
احوال-
تنقیحات-
حامد كمال الدين
ایک کافر ماحول میں "رائےعامہ" کی راہداری ادا کرنے والے مسلمان تحریر: حامد کمال الدین چند ہفتے پیشتر۔۔۔
کسی کی "نیت" اور "اخلاص" کا ثبوت آنے تک
احوال- تبصرہ و تجزیہ
راہنمائى-
حامد كمال الدين
کسی کی "نیت" اور "اخلاص" کا ثبوت آنے تک! === میڈیا سٹریٹجی کے چند مختصر مباحث  2 حامد کمال۔۔۔
ایک "اِبلاغی چابکدستی" ہم پر حرام نہیں ہے
راہنمائى-
احوال-
حامد كمال الدين
ایک "اِبلاغی چابکدستی" ہم پر حرام نہیں ہے! حامد کمال الدین دین پسندوں کی "میڈیا سٹرٹیجی" کے تعلق سے،۔۔۔
عاشوراء کا روزہ
راہنمائى-
حامد كمال الدين
عاشوراء کا روزہ   فقہ اکیلےدسویں محرم کا روزہ رکھنا (نویں کا ساتھ نہ ملانا) بالکل جائ۔۔۔
(فقه) عشرۃ ذوالحج اور ایامِ تشریق میں کہی جانے والی تکبیرات
راہنمائى-
اصول- عبادت
حامد كمال الدين
(فقه) عشرۃ ذوالحج اور ایامِ تشریق میں کہی جانے والی تکبیرات ابن قدامہ مقدسی رحمہ اللہ کے متن سے۔۔۔
پاکستانی سیاست میں اسلامی سیکٹر کے آگے بڑھنے کے آپشنز
Featured-
احوال-
اصول- منہج
راہنمائى-
حامد كمال الدين
پاکستانی سیاست میں اسلامی سیکٹر کے آگے بڑھنے کے آپشنز تحریر: حامد کمال الدین میری نظر میں، اس۔۔۔
کوٹ پینٹ پہننے کا شرعی حکم
راہنمائى-
حامد كمال الدين
کوٹ پینٹ پہننے کا شرعی حکم سوال: بہت سے مسلم ملکوں میں سوٹ کا رواج ہے، یعنی کوٹ پینٹ۔ جبکہ ۔۔۔
ديگر آرٹیکلز
Featured-
حامد كمال الدين
نوٹ: یہ تحریر ابن تیمیہ کی کتاب کے تعارف کے علاوہ، خاص اس مقصد سے دی جا رہی ہے کہ ہم اپنے بعض دوستوں سے اس ۔۔۔
جہاد- سياست
حامد كمال الدين
آج میرا ایک ٹویٹ ہوا: مذہبیوں کے اس نظامِ انتخابات میں ناکامی پر تعجب!؟! نہ یہ اُس کےلیے۔ نہ وہ اِ۔۔۔
باطل- اديان
ديگر
حامد كمال الدين
بھارتی مسلمان اداکار کا ہندو  کو بیٹی دینا… اور کچھ دیرینہ زخموں، بحثوں کا ہرا ہونا تحریر: حامد کما۔۔۔
تنقیحات-
حامد كمال الدين
"فرد" اور "نظام" کا ڈائلیکٹ؛ ایک اہم تنقیح تحریر: حامد کمال الدین عزیزم عثمان ایم نے محترم سرفراز ف۔۔۔
Featured-
حامد كمال الدين
مالکیہ کے دیس میں! تحریر: حامد کمال الدین "مالکیہ" کو بہت کم دیکھنے کا اتفاق ہوا تھا۔ افراد کے طور ۔۔۔
حامد كمال الدين
"سیزن" کی ہماری واحد پوسٹ! === ویسے بھی "روایات و مرویات" کی بنیاد پر فیصلہ کرنا فی الحقیقت علماء کا کام ہ۔۔۔
راہنمائى-
شيخ الاسلام امام ابن تيمية
صومِ #عاشوراء: نوویں اور دسویںمدرسہ احمد بن حنبل کی تقریرات"اقتضاء الصراط المستقیم" مؤلفہ ابن تیمیہ سے ایک اقت۔۔۔
باطل- فكرى وسماجى مذاہب
تنقیحات-
حامد كمال الدين
ماڈرن سٹیٹ محض کسی "انتخابی عمل" کا نام نہیں تحریر: حامد کمال الدین اپنے مہتاب بھائی نے ایک بھلی سی تحریر پر ۔۔۔
تنقیحات-
حامد كمال الدين
روایتی مذہبی طبقے سے شاکی ایک نوجوان کے جواب میں تحریر: حامد کمال الدین ہماری ایک گزشتہ تحریر پ۔۔۔
تنقیحات-
حامد كمال الدين
ساحل عدیم وغیرہ آوازیں کسی مسئلے کی نشاندہی ہیں تحریر: حامد کمال الدین مل کر کسی کے پیچھے پڑنے ی۔۔۔
تنقیحات-
حامد كمال الدين
خلافت… اور کچھ ’یوٹوپیا‘ افکار تحریر: حامد کمال الدین گزشتہ سے پیوستہ: دو سوالات کے یہاں ہمیں۔۔۔
تنقیحات-
حامد كمال الدين
خلافت مابین ‘جمہوری’ و ‘انقلابی’… اور مدرسہ اھل الاثر تحریر: حامد کمال الدین گزشتہ سے پیوستہ: رہ ۔۔۔
تنقیحات-
حامد كمال الدين
عالم اسلام کی کچھ سیاسی شخصیات متعلق پوچھا گیا سوال تحریر: حامد کمال الدین ایک پوسٹر جس میں چار ش۔۔۔
باطل- فرقے
حامد كمال الدين
رافضہ، مسئلہ اہلسنت کے آفیشل موقف کا ہے تحریر: حامد کمال الدین مسئلہ "آپ" کے موقف کا نہیں ہے صاحب،۔۔۔
Featured-
باطل- فرقے
حامد كمال الدين
رافضہ کی تکفیر و عدم تکفیر، ہر دو اہل سنت کا قول ہیں تحریر: حامد کمال الدین ہمارے یہاں کی مذہبی (سن۔۔۔
تنقیحات-
اصول- منہج
Featured-
حامد كمال الدين
گھر بیٹھ رہنے کا ’آپشن‘… اور ابن تیمیہؒ کا ایک فتویٰ اردو استفادہ: حامد کمال الدین از مجموع فتاوى ا۔۔۔
Featured-
تنقیحات-
حامد كمال الدين
ایک نظامِ قائمہ کے ساتھ تعامل ہمارا اور ’اسلامی جمہوری‘ ذہن کا فرق تحریر: حامد کمال الدین س: ۔۔۔
اصول- ايمان
اصول- ايمان
حامد كمال الدين
عہد کا پیغمبر تحریر: حامد کمال الدین یہ شخصیت نظرانداز ہونے والی نہیں! آپ مشرق کے باشندے ہیں یا ۔۔۔
کیٹیگری
Featured
حامد كمال الدين
حامد كمال الدين
حامد كمال الدين
مزيد ۔۔۔
Side Banner
حامد كمال الدين
حامد كمال الدين
مزيد ۔۔۔
احوال
تبصرہ و تجزیہ
حامد كمال الدين
حامد كمال الدين
حامد كمال الدين
مزيد ۔۔۔
اداریہ
حامد كمال الدين
حامد كمال الدين
حامد كمال الدين
مزيد ۔۔۔
اصول
منہج
حامد كمال الدين
ايمان
حامد كمال الدين
منہج
حامد كمال الدين
مزيد ۔۔۔
ایقاظ ٹائم لائن
حامد كمال الدين
حامد كمال الدين
ذيشان وڑائچ
مزيد ۔۔۔
بازيافت
سلف و مشاہير
حامد كمال الدين
تاريخ
حامد كمال الدين
سيرت
حامد كمال الدين
مزيد ۔۔۔
باطل
اديانديگر
حامد كمال الدين
فكرى وسماجى مذاہب
حامد كمال الدين
فرقے
حامد كمال الدين
مزيد ۔۔۔
تنقیحات
حامد كمال الدين
حامد كمال الدين
حامد كمال الدين
مزيد ۔۔۔
ثقافت
معاشرہ
حامد كمال الدين
خواتين
حامد كمال الدين
خواتين
ادارہ
مزيد ۔۔۔
جہاد
سياست
حامد كمال الدين
مزاحمت
حامد كمال الدين
قتال
حامد كمال الدين
مزيد ۔۔۔
راہنمائى
شيخ الاسلام امام ابن تيمية
حامد كمال الدين
حامد كمال الدين
مزيد ۔۔۔
رقائق
اذكار و ادعيہ
حامد كمال الدين
اذكار و ادعيہ
حامد كمال الدين
اذكار و ادعيہ
حامد كمال الدين
مزيد ۔۔۔
فوائد
فہدؔ بن خالد
احمد شاکرؔ
تقی الدین منصور
مزيد ۔۔۔
متفرق
ادارہ
عائشہ جاوید
عائشہ جاوید
مزيد ۔۔۔
مشكوة وحى
علوم حديث
حامد كمال الدين
علوم قرآن
حامد كمال الدين
مریم عزیز
مزيد ۔۔۔
مقبول ترین کتب
مقبول ترین آڈيوز
مقبول ترین ويڈيوز