وَنُؤْمِنُ بِكَ (شرح قنوت 12
|
:عنوان |
|
|
’بارِالٰہا دیکھ ہم تیرے ماننے والے ہیں‘، قرآن میں متعدد مقامات پر اس ایک ادا کو خدا کی رحمت کو آواز دینے کا مقدمہ اور ذریعہ بنایا گیا ہے۔ |
|
|
شرح دعائے قنوت
تحریر: حامد کمال الدین
12
وَنُؤْمِنُ
بِكَ
"ہم تجھ پر ایمان رکھنے
والے"۔
خدا پر ایمان لانے اور اُس کی منادی کو لبیک کہنے کو ہی اُس
کے آگے اپنا وسیلہ بنانا۔ ’بارِالٰہا دیکھ ہم تیرے ماننے والے ہیں‘، قرآن میں متعدد مقامات پر اس ایک ادا کو
خدا کی رحمت کو آواز دینے کا مقدمہ اور ذریعہ بنایا گیا ہے۔ اور یہ قطعی طور پر ایسی بات ہے جسے بندے کی
زبان سے سن کر خدا اس پر مہربان ہو جاتا اور اس کی مراد پوری کر دیتا ہے۔
پورا کتابچہ ایک پی ڈی ایف فائل میں خطِ نستعلیق کے ساتھ یہاں سے ڈاؤن لوڈ کیجئے۔
قنوتِ وتر کی تینوں دعاؤں کے متن یکجا یہاں سے حاصل کریں۔
شرح دعائے قنوت مین پیج کےلیے یہاں کلک کریں۔
|
|
|
|
|
|