عربى |English | اردو 
Surah Fatiha :نئى آڈيو
 
Tuesday, May 7,2024 | 1445, شَوّال 27
رشتے رابطہ آڈيوز ويڈيوز پوسٹر ہينڈ بل پمفلٹ کتب
شماره جات
  
 
  
 
  
 
  
 
  
 
  
 
  
 
  
 
  
 
  
 
  
 
تازہ ترين فیچر
Skip Navigation Links
نئى تحريريں
رہنمائى
نام
اى ميل
پیغام
2015-06 آرٹیکلز
 
مقبول ترین آرٹیکلز
السلام علیکم
:عنوان

:کیٹیگری
عائشہ جاوید :مصنف

السلام علیکم و رحمۃ اللہ و برکاتہ

قارئین کرام، رمضان کا باسعادت مہینہ ایک بار پھر اپنے تمام تر فیوض و برکات کے ساتھ رب الرحمن کی عنایتیں لیے ہماری زندگیوں میں جلوہ گر ہونے کو ہے۔ نیکیوں کا موسم بہار ایک بار پھر ہمارے در پر آیا کھڑا ہے ۔ تمام تعریفیں اس رب کےلیے جس کی رحمت اس کے غضب پر حاوی ہے اور جس نے ہمیں ایک بار پھر مہلت دی ہے کہ ہم اپنی لغزشوں اور کوتاہیوں کا کفارہ ادا کرکے اس کی جنتوں تک رسائی حاصل کرنے کی دوڑ میں شامل ہو جائیں اور ہمارا وہ نصب العین اور مقصد تخلیق جو دنیا کی بھاگ دوڑ میں لگ کر ہم فراموش کر بیٹھے تھے، اس کا اعادہ کر لیں ۔اسی ماہ مبارک میں عشر الاواخر اس رب کی ایک نعمتِ عظمی ہے اور اس کی طاق راتوں میں لیلۃ القدر کی جستجو میں لگے رہنا ایک مومن کے دل کی لگن اور اس کو پا لینا اس پر  رب ذوالجلال کا انعام خاص! دعا ہے کہ اللہ ہمیں ان بابرکت شب و روز سے استفادہ حاصل کر کے فلاح پا لینے والوں میں شامل کر کے ہم پر اپنے کرم کی تکمیل کر دے ...

امت مسلمہ بالعموم اور وطن عزیز بالخصوص ایک انتہا پسند ذہنیت کی نذر ہوا نظر آتا ہے ۔غلو کا شکار ایک طبقہ فکر  ہے جو کہ نہ صرف عصبیت کو ہوا دے رہا ہے بلکہ بحر و بر میں فساد برپا کیے ہوئے ہے ۔ایک ایسے وقت میں جبکہ امت مسلمہ چاروں طرف سے اندرونی اور بیرونی محاذ پر سر گرداں ہے ، اور یہ فتنہ اس کی بنیادوں کو کھوکھلا کرنے میں کوئی کسر اٹھا نہیں رکھ رہا، ضرورت اس بات کی ہے کہ دین حنیف کی صحیح تفسیر اور اسلاف کا فہم دین نوجوانوں تک پہنچانے کی ہر ممکن سعی کی جائے قبل اس کے کہ وہ اس فتنہ کا شکار ہو کر اپنے سوچنے سمجھنے کی صلاحیت سے عاری ہو جائیں۔

دوسری جانب رمضان کی آمد کے ساتھ مصر کے میدان رابعہ کو ذہن کے نہاں خانوں سے کون فراموش کر سکتا ہے جہاں کی زمین پر رمضان کی راتوں  میں حق کے علمبرداروں کی جبینیں سجدہ ریز ہوتی رہی ہیں ۔حدوں کو پار کرتی فرعونیت جو طاقت کے نشے میں اس بری طرح سے سرشار ہے کہ جب اس کی کینگرو عدالت مرسی سمیت ایک سو اخوان کو تختہ ء دار کا مژدہ سناتی ہے تو ساتھ ہی غزہ کےآپریشن کعصف مأکول میں مقاومت کی رمز قرار دیے جانے واے رائد العطار شہید اور ان کے ساتھیوں کو بھی نہیں بخشتی جو پہلے ہی معرکہ ٔ حق و باطل میں اپنی جان ، جان آفریں کے سپرد کر چکے !کیا عجب کہ یہ رمضان فرعون مصر کے غرق ہونے کی بشارت لے کر آئے اور اہل ایمان کے دل ٹھنڈے ہوں!

دعا گو ہیں کہ یہ ماہ مبارک تمام مسلمان ممالک کےلیے امن و سلامتی  اور مستضعفین من المسلمین کےلیے فتح و نصرت کی نوید لے کر آئے ۔اس کے ایک ایک لمحے کو غنیمت جان کر توشۂ آخرت کا سامان کیجیے۔ اعمال صالحہ میں حریص ہو جائیے اور انفرادی واجتماعی گناہوں سے تائب ہونے کےلیے  ابھی سےکمر بستہ ہو جائیے۔کون جانے کہ آئندہ سال ہم اسکو پانے کےلیے اس عالم فانی میں ہوں یا مہلت تمام ہو چکی ہو!

واللہ وليّ التوفيق

 (تحریر: عائشہ جاوید)

 

 

 

Print Article
Tagged
متعلقہ آرٹیکلز
ديگر آرٹیکلز
جہاد- سياست
حامد كمال الدين
آج میرا ایک ٹویٹ ہوا: مذہبیوں کے اس نظامِ انتخابات میں ناکامی پر تعجب!؟! نہ یہ اُس کےلیے۔ نہ وہ اِ۔۔۔
باطل- اديان
ديگر
حامد كمال الدين
بھارتی مسلمان اداکار کا ہندو  کو بیٹی دینا… اور کچھ دیرینہ زخموں، بحثوں کا ہرا ہونا تحریر: حامد کما۔۔۔
تنقیحات-
حامد كمال الدين
"فرد" اور "نظام" کا ڈائلیکٹ؛ ایک اہم تنقیح تحریر: حامد کمال الدین عزیزم عثمان ایم نے محترم سرفراز ف۔۔۔
Featured-
حامد كمال الدين
مالکیہ کے دیس میں! تحریر: حامد کمال الدین "مالکیہ" کو بہت کم دیکھنے کا اتفاق ہوا تھا۔ افراد کے طور ۔۔۔
حامد كمال الدين
"سیزن" کی ہماری واحد پوسٹ! === ویسے بھی "روایات و مرویات" کی بنیاد پر فیصلہ کرنا فی الحقیقت علماء کا کام ہ۔۔۔
راہنمائى-
شيخ الاسلام امام ابن تيمية
صومِ #عاشوراء: نوویں اور دسویںمدرسہ احمد بن حنبل کی تقریرات"اقتضاء الصراط المستقیم" مؤلفہ ابن تیمیہ سے ایک اقت۔۔۔
باطل- فكرى وسماجى مذاہب
تنقیحات-
حامد كمال الدين
ماڈرن سٹیٹ محض کسی "انتخابی عمل" کا نام نہیں تحریر: حامد کمال الدین اپنے مہتاب بھائی نے ایک بھلی سی تحریر پر ۔۔۔
تنقیحات-
حامد كمال الدين
روایتی مذہبی طبقے سے شاکی ایک نوجوان کے جواب میں تحریر: حامد کمال الدین ہماری ایک گزشتہ تحریر پ۔۔۔
تنقیحات-
حامد كمال الدين
ساحل عدیم وغیرہ آوازیں کسی مسئلے کی نشاندہی ہیں تحریر: حامد کمال الدین مل کر کسی کے پیچھے پڑنے ی۔۔۔
تنقیحات-
حامد كمال الدين
خلافت… اور کچھ ’یوٹوپیا‘ افکار تحریر: حامد کمال الدین گزشتہ سے پیوستہ: دو سوالات کے یہاں ہمیں۔۔۔
تنقیحات-
حامد كمال الدين
خلافت مابین ‘جمہوری’ و ‘انقلابی’… اور مدرسہ اھل الاثر تحریر: حامد کمال الدین گزشتہ سے پیوستہ: رہ ۔۔۔
تنقیحات-
حامد كمال الدين
عالم اسلام کی کچھ سیاسی شخصیات متعلق پوچھا گیا سوال تحریر: حامد کمال الدین ایک پوسٹر جس میں چار ش۔۔۔
باطل- فرقے
حامد كمال الدين
رافضہ، مسئلہ اہلسنت کے آفیشل موقف کا ہے تحریر: حامد کمال الدین مسئلہ "آپ" کے موقف کا نہیں ہے صاحب،۔۔۔
Featured-
باطل- فرقے
حامد كمال الدين
رافضہ کی تکفیر و عدم تکفیر، ہر دو اہل سنت کا قول ہیں تحریر: حامد کمال الدین ہمارے یہاں کی مذہبی (سن۔۔۔
تنقیحات-
اصول- منہج
Featured-
حامد كمال الدين
گھر بیٹھ رہنے کا ’آپشن‘… اور ابن تیمیہؒ کا ایک فتویٰ اردو استفادہ: حامد کمال الدین از مجموع فتاوى ا۔۔۔
Featured-
تنقیحات-
حامد كمال الدين
ایک نظامِ قائمہ کے ساتھ تعامل ہمارا اور ’اسلامی جمہوری‘ ذہن کا فرق تحریر: حامد کمال الدین س: ۔۔۔
اصول- ايمان
اصول- ايمان
حامد كمال الدين
عہد کا پیغمبر تحریر: حامد کمال الدین یہ شخصیت نظرانداز ہونے والی نہیں! آپ مشرق کے باشندے ہیں یا ۔۔۔
تنقیحات-
راہنمائى-
حامد كمال الدين
مابین "مسلک پرستی" و "مسالک بیزاری" تحریر: حامد کمال الدین میری ایک پوسٹ میں "مسالک بیزار" طبقوں ۔۔۔
کیٹیگری
Featured
حامد كمال الدين
حامد كمال الدين
حامد كمال الدين
مزيد ۔۔۔
Side Banner
حامد كمال الدين
حامد كمال الدين
مزيد ۔۔۔
احوال
تبصرہ و تجزیہ
حامد كمال الدين
حامد كمال الدين
حامد كمال الدين
مزيد ۔۔۔
اداریہ
حامد كمال الدين
حامد كمال الدين
حامد كمال الدين
مزيد ۔۔۔
اصول
منہج
حامد كمال الدين
ايمان
حامد كمال الدين
منہج
حامد كمال الدين
مزيد ۔۔۔
ایقاظ ٹائم لائن
حامد كمال الدين
حامد كمال الدين
ذيشان وڑائچ
مزيد ۔۔۔
بازيافت
سلف و مشاہير
حامد كمال الدين
تاريخ
حامد كمال الدين
سيرت
حامد كمال الدين
مزيد ۔۔۔
باطل
اديانديگر
حامد كمال الدين
فكرى وسماجى مذاہب
حامد كمال الدين
فرقے
حامد كمال الدين
مزيد ۔۔۔
تنقیحات
حامد كمال الدين
حامد كمال الدين
حامد كمال الدين
مزيد ۔۔۔
ثقافت
معاشرہ
حامد كمال الدين
خواتين
حامد كمال الدين
خواتين
ادارہ
مزيد ۔۔۔
جہاد
سياست
حامد كمال الدين
مزاحمت
حامد كمال الدين
قتال
حامد كمال الدين
مزيد ۔۔۔
راہنمائى
شيخ الاسلام امام ابن تيمية
حامد كمال الدين
حامد كمال الدين
مزيد ۔۔۔
رقائق
اذكار و ادعيہ
حامد كمال الدين
اذكار و ادعيہ
حامد كمال الدين
اذكار و ادعيہ
حامد كمال الدين
مزيد ۔۔۔
فوائد
فہدؔ بن خالد
احمد شاکرؔ
تقی الدین منصور
مزيد ۔۔۔
متفرق
ادارہ
عائشہ جاوید
عائشہ جاوید
مزيد ۔۔۔
مشكوة وحى
علوم حديث
حامد كمال الدين
علوم قرآن
حامد كمال الدين
مریم عزیز
مزيد ۔۔۔
مقبول ترین کتب
مقبول ترین آڈيوز
مقبول ترین ويڈيوز