عربى |English | اردو 
Surah Fatiha :نئى آڈيو
 
Friday, April 19,2024 | 1445, شَوّال 9
رشتے رابطہ آڈيوز ويڈيوز پوسٹر ہينڈ بل پمفلٹ کتب
شماره جات
  
 
  
 
  
 
  
 
  
 
  
 
  
 
  
 
  
 
  
 
  
 
تازہ ترين فیچر
Skip Navigation Links
نئى تحريريں
رہنمائى
نام
اى ميل
پیغام
آرٹیکلز
 
مقبول ترین آرٹیکلز
تبصرے
:عنوان

:کیٹیگری
ادارہ :مصنف

تبصرے

ماہنامہ القاسم

ماہنامہ القاسم (جنوری، فروری 2007ء) عربی اُردو پشتو زبان میں پاکستان میں شائع ہونے والی کتب پر ماہنامہ القاسم کے تبصروں کے ساتھ شائع ہوا ہے۔ اگلا شمارہ بھی کتب کا تعارف پیش کرے گا۔ یہ القاسم کا خاص شمارہ ہے جس کا مقصد طلبہ میں کتب بینی کا شوق پیدا کرنا ہے۔ فاضل مرتب نے اس خاص اشاعت میں مطالعہ اور حسن مطالعہ کیلئے چند مشاہیر عالم کے اقوال نقل کئے ہیں اور ان کی روشنی میں مطالعہ کیلئے عمدہ تجاویز بھی پیش کی ہیں۔ زیرتبصرہ ماہنامہ القاسم میں علوم قرآن، تفسیر قرآن اور علوم حدیث پر شائع ہونے والی کتب کے تعارف کے علاوہ دوسرے عمرانی اور معاشرتی علوم پر بھی شائع ہونے والی کتب کا تعارف کرایا گیا ہے اور اس کے ساتھ فاضل مرتب نے اپنے رشحات قلم سے اِن مطبوعات پر تبصرہ بھی کیا ہے۔

فہرست ابواب میں درج ذیل موضوعات پر کتب کا تعارف کرایا گیا ہے۔ قرآنیات، تفسیر وحدیث، فقہ، احکام اور حکم، عقائد اور تصوف وسلوک، سیرت، خاندان نبوت اور تذکار صحابہ، تذکرہ، سوانح اور تاریخ، مضامین، مقالات او رمکتوبات، مواعظ و خطبات، درسی کتب، درسی کتب کے تحت دینی مدارس میں پڑھائی جانے والی کتب پر اساتذہ کرام کی شروحات اور اضافوں پر مشتمل کتب کا تعارف کرایا گیا ہے۔

زیرتبصرہ ماہنامہ القاسم کے مطالعہ سے اصحاب ذوق بہ آسانی علوم اسلامی اور علوم عصریہ پر چھپنے والی کتب سے آگاہی حاصل کر لیتے ہیں اور قاری کو فی الواقع اس طرح ایک سہولت میسر آگئی ہے۔ ہماری دُعا ہے کہ اللہ تعالیٰ ماہنامہ القاسم کے مرتبین اور معاونین کو جزائے خیر عطا فرمائے۔ اگر شمارے میں چیدہ چیدہ ویب سائیٹ کا تعارف کرا لیا جاتا تو رسالے کی افادیت دوچند ہو جاتی۔

ڈاک سے ماہنامہ القاسم منگوانے کا پتا ہے۔ القاسم اکیڈمی جامعہ ابوہریرہ برانچ پوسٹ آفس خالق آباد، ضلع نوشہرہ سرحد

زر تعاون سالانہ 200 روپے فی شمارہ 20 روپے بذریعہ وی پی 230 روپے

نوٹ: ماہنامہ القاسم مولانا عبدالقیوم حقانی کی زیرسرپرستی شائع ہوتا ہے

*******

ماہنامہ’العصر‘

ماہنامہ’العصر‘ جامعہ عثمانیہ (صوبہ سرحد) کا ترجمان رسالہ ہے۔ منتظمین رسالہ نے اس بار کا شمارہ(جنوری، فروری 2007ء) ’سرپرست اعلیٰ نمبر‘ شائع کیا ہے۔کارڈ بائنڈنگ کی قیمت 70 روپے اور ہارڈ بائنڈنگ کی قیمت 80 روپے ہے۔ رسالہ منگوانے کا پتا ہے: پوسٹ بکس نمبر 1209 پشاور صدر ’جامعہ عثمانیہ ‘واقع چراٹ روڈ حلقہ جلوزئی علاقہ خٹک کے مولانا حکیم لطف الرحمن غفر لنا ولہ جامعہ کے مؤسس اعلیٰ تھے۔ زیر تبصرہ شمارہ سرپرست اعلیٰ کی علمی اور دعوتی خدمات پر ایک سپاسنامہ کی حیثیت سے شائع کیا گیا ہے۔ مولانا کی سوانح عمری کی علاوہ اس شمارہ میں ان کی خدمات جلیہ کو خوش اسلوبی سے پیش کیا گیا ہے۔ ’جامعہ عثمانیہ‘ میں توسیع کا کام بھی جاری ہے؛ منتظمین جامعہ کو اس توسیعی منصوبے کے لیے اہل خیر سے تعاون کی امید ہے۔ ماہنامہ’العصر‘ کا خاص نمبرمولانا حکیم لطف الرحمن کی شخصیت اور ان کی خدمات پر ایک مکمل دستاویز ہے۔ ان کی شخصیت میں دلچسپی رکھنے والے حضرات کے لیے ماہنامہ’العصر‘ کا خاص نمبر ایک اچھا اضافہ ہے۔ اللہ تعالیٰ منتظمین کو جزائے خیر عطا فرمائے آمین ۔

**********

Print Article
Tagged
متعلقہ آرٹیکلز
ديگر آرٹیکلز
جہاد- سياست
حامد كمال الدين
آج میرا ایک ٹویٹ ہوا: مذہبیوں کے اس نظامِ انتخابات میں ناکامی پر تعجب!؟! نہ یہ اُس کےلیے۔ نہ وہ اِ۔۔۔
باطل- اديان
ديگر
حامد كمال الدين
بھارتی مسلمان اداکار کا ہندو  کو بیٹی دینا… اور کچھ دیرینہ زخموں، بحثوں کا ہرا ہونا تحریر: حامد کما۔۔۔
تنقیحات-
حامد كمال الدين
"فرد" اور "نظام" کا ڈائلیکٹ؛ ایک اہم تنقیح تحریر: حامد کمال الدین عزیزم عثمان ایم نے محترم سرفراز ف۔۔۔
Featured-
حامد كمال الدين
مالکیہ کے دیس میں! تحریر: حامد کمال الدین "مالکیہ" کو بہت کم دیکھنے کا اتفاق ہوا تھا۔ افراد کے طور ۔۔۔
حامد كمال الدين
"سیزن" کی ہماری واحد پوسٹ! === ویسے بھی "روایات و مرویات" کی بنیاد پر فیصلہ کرنا فی الحقیقت علماء کا کام ہ۔۔۔
راہنمائى-
شيخ الاسلام امام ابن تيمية
صومِ #عاشوراء: نوویں اور دسویںمدرسہ احمد بن حنبل کی تقریرات"اقتضاء الصراط المستقیم" مؤلفہ ابن تیمیہ سے ایک اقت۔۔۔
باطل- فكرى وسماجى مذاہب
تنقیحات-
حامد كمال الدين
ماڈرن سٹیٹ محض کسی "انتخابی عمل" کا نام نہیں تحریر: حامد کمال الدین اپنے مہتاب بھائی نے ایک بھلی سی تحریر پر ۔۔۔
تنقیحات-
حامد كمال الدين
روایتی مذہبی طبقے سے شاکی ایک نوجوان کے جواب میں تحریر: حامد کمال الدین ہماری ایک گزشتہ تحریر پ۔۔۔
تنقیحات-
حامد كمال الدين
ساحل عدیم وغیرہ آوازیں کسی مسئلے کی نشاندہی ہیں تحریر: حامد کمال الدین مل کر کسی کے پیچھے پڑنے ی۔۔۔
تنقیحات-
حامد كمال الدين
خلافت… اور کچھ ’یوٹوپیا‘ افکار تحریر: حامد کمال الدین گزشتہ سے پیوستہ: دو سوالات کے یہاں ہمیں۔۔۔
تنقیحات-
حامد كمال الدين
خلافت مابین ‘جمہوری’ و ‘انقلابی’… اور مدرسہ اھل الاثر تحریر: حامد کمال الدین گزشتہ سے پیوستہ: رہ ۔۔۔
تنقیحات-
حامد كمال الدين
عالم اسلام کی کچھ سیاسی شخصیات متعلق پوچھا گیا سوال تحریر: حامد کمال الدین ایک پوسٹر جس میں چار ش۔۔۔
باطل- فرقے
حامد كمال الدين
رافضہ، مسئلہ اہلسنت کے آفیشل موقف کا ہے تحریر: حامد کمال الدین مسئلہ "آپ" کے موقف کا نہیں ہے صاحب،۔۔۔
Featured-
باطل- فرقے
حامد كمال الدين
رافضہ کی تکفیر و عدم تکفیر، ہر دو اہل سنت کا قول ہیں تحریر: حامد کمال الدین ہمارے یہاں کی مذہبی (سن۔۔۔
تنقیحات-
اصول- منہج
Featured-
حامد كمال الدين
گھر بیٹھ رہنے کا ’آپشن‘… اور ابن تیمیہؒ کا ایک فتویٰ اردو استفادہ: حامد کمال الدین از مجموع فتاوى ا۔۔۔
Featured-
تنقیحات-
حامد كمال الدين
ایک نظامِ قائمہ کے ساتھ تعامل ہمارا اور ’اسلامی جمہوری‘ ذہن کا فرق تحریر: حامد کمال الدین س: ۔۔۔
اصول- ايمان
اصول- ايمان
حامد كمال الدين
عہد کا پیغمبر تحریر: حامد کمال الدین یہ شخصیت نظرانداز ہونے والی نہیں! آپ مشرق کے باشندے ہیں یا ۔۔۔
تنقیحات-
راہنمائى-
حامد كمال الدين
مابین "مسلک پرستی" و "مسالک بیزاری" تحریر: حامد کمال الدین میری ایک پوسٹ میں "مسالک بیزار" طبقوں ۔۔۔
کیٹیگری
Featured
حامد كمال الدين
حامد كمال الدين
حامد كمال الدين
مزيد ۔۔۔
Side Banner
حامد كمال الدين
حامد كمال الدين
مزيد ۔۔۔
احوال
تبصرہ و تجزیہ
حامد كمال الدين
حامد كمال الدين
حامد كمال الدين
مزيد ۔۔۔
اداریہ
حامد كمال الدين
حامد كمال الدين
حامد كمال الدين
مزيد ۔۔۔
اصول
منہج
حامد كمال الدين
ايمان
حامد كمال الدين
منہج
حامد كمال الدين
مزيد ۔۔۔
ایقاظ ٹائم لائن
حامد كمال الدين
حامد كمال الدين
ذيشان وڑائچ
مزيد ۔۔۔
بازيافت
سلف و مشاہير
حامد كمال الدين
تاريخ
حامد كمال الدين
سيرت
حامد كمال الدين
مزيد ۔۔۔
باطل
اديانديگر
حامد كمال الدين
فكرى وسماجى مذاہب
حامد كمال الدين
فرقے
حامد كمال الدين
مزيد ۔۔۔
تنقیحات
حامد كمال الدين
حامد كمال الدين
حامد كمال الدين
مزيد ۔۔۔
ثقافت
معاشرہ
حامد كمال الدين
خواتين
حامد كمال الدين
خواتين
ادارہ
مزيد ۔۔۔
جہاد
سياست
حامد كمال الدين
مزاحمت
حامد كمال الدين
قتال
حامد كمال الدين
مزيد ۔۔۔
راہنمائى
شيخ الاسلام امام ابن تيمية
حامد كمال الدين
حامد كمال الدين
مزيد ۔۔۔
رقائق
اذكار و ادعيہ
حامد كمال الدين
اذكار و ادعيہ
حامد كمال الدين
اذكار و ادعيہ
حامد كمال الدين
مزيد ۔۔۔
فوائد
فہدؔ بن خالد
احمد شاکرؔ
تقی الدین منصور
مزيد ۔۔۔
متفرق
ادارہ
عائشہ جاوید
عائشہ جاوید
مزيد ۔۔۔
مشكوة وحى
علوم حديث
حامد كمال الدين
علوم قرآن
حامد كمال الدين
مریم عزیز
مزيد ۔۔۔
مقبول ترین کتب
مقبول ترین آڈيوز
مقبول ترین ويڈيوز