عربى |English | اردو 
Surah Fatiha :نئى آڈيو
 
Sunday, June 15,2025 | 1446, ذوالحجة 18
رشتے رابطہ آڈيوز ويڈيوز پوسٹر ہينڈ بل پمفلٹ کتب
شماره جات
  
 
  
 
  
 
  
 
  
 
  
 
  
 
  
 
  
 
  
 
  
 
  
 
  
 
  
 
  
 
تازہ ترين فیچر
Skip Navigation Links
نئى تحريريں
رہنمائى
نام
اى ميل
پیغام
آرٹیکلز
 
مقبول ترین آرٹیکلز
یہاں کی سیاسی ہاؤ ہو میں ’حصہ لینے‘ سے متعلق ہماری پوزیشن
:عنوان

جیسے عرصہ پیشتر ایک قادیانی مشیر کے حوالے سے قومی سطح پر ایک رائےسازی درکار تھی، یا جس طرح انتخابی امیدوار کے فارم سے ختم نبوت والا خانہ ختم کرنے (والی شرارت) کے وقت یہاں آواز اٹھانے کی ایک مہم درپیش تھی، وغیرہ

. احوالتبصرہ و تجزیہ :کیٹیگری
حامد كمال الدين :مصنف

یہاں کی سیاسی ہاؤ ہو میں ’حصہ لینے‘ سے متعلق ہماری پوزیشن

حامد کمال الدین

ہماری ایک پوسٹ پر آنے والا اعتراض۔

اعتراض:


محترم کچھ تنبیہ ان کو بھی کریں جو ایسے مبہم الفاظ بھرے مجمع میں استعمال کر رہے ہیں تاکہ ایسے الفاظ اور تعبیرات کے استعمال سے پرہیز کیا جا سکے۔    جمشید اسلم، ٹوٹر


جواب:

محترم! لوگوں کا اپنا اپنا انداز فکر ہے یہاں کے سیاسی شور میں ’شریک‘ ہونے کے متعلق؛ اور میں بھی اس معاملہ میں ایک اپروچ رکھتا ہوں۔

پہلے اپنی اُس پوسٹ کے متعلق ایک وضاحت کر دوں جس پر یہ اعتراض آیا، پھر اس کے جواب میں کچھ عرض کرتا ہوں۔

اس بارے میں ہمارے دیگر کرم فرما بھی نوٹ فرما لیں… دینداروں کا ایک چھوٹا سا طبقہ جو ہمیں سن لیتا ہے، ہمارے لکھنے بولنے کا اصل مخاطب فی الحال یہی لوگ ہوتے ہیں۔ جہاں ہمیں لگا، یا اندیشہ ہوا، کہ اسلامیوں پر حملہ آور افراط یا تفریط کا کوئی رجحان ہمارے اِن اصحاب کو متاثر کر سکتا ہے، وہاں ہم تصحیح کی کچھ کوشش کر لیتے ہیں، بس۔ دینداروں کی اپنی صف بندی کے سوا – فی الوقت – ہمارا کوئی فوکس نہیں۔ پوسٹ زیر بحث کا پس منظر بھی اسی قدر ہے کہ: ہمیں محسوس ہوا، سیاست میں مذہب کا بےرحم استعمال کرنے والا ایک طبقہ یہاں ایک ایسا نیا شوشہ کھڑا کر سکتا ہے جس کا تعلق کسی کے مزعومہ ’دعوائے نبوت‘ سے ہو اور جس پر دینداروں کے یہاں ایک نیا سلسلہٴ قیل و قال اپنے تمام خطرناک مضمرات کے ساتھ شروع ہو سکے، تو ہم نے بروقت اس پر ایک انتباہ کر دیا۔ خصوصاً اس لیے بھی کہ اسلامی سیکٹر یہاں کسی کی سیاست کی خاطر اتنی زیادہ قیمت دینے کا متحمل نہیں؛ اور اس کے اپنے مسئلے اس کو بہت ہیں۔ چنانچہ مقصد اپنے اس مخاطب طبقہ کو ایک نئے ممکنہ مسئلے یا پراپیگنڈے کا شکار ہونے سے خبردار کرنا تھا۔

اور اب وہ مسئلہ جو آپ نے اعتراض کے اندر اٹھایا ہے۔

برادرم! یہاں سیاست کی "ہیوی ویٹ" جماعتوں کی بابت جس دن میں اس بات کا ذرا بھی امکان محسوس کروں گا کہ میرے بولنے کو کم از کم وہ کسی اعتراض یا تنقید ہی کی حیثیت میں توجہ دینے پر آمادہ ہیں، اُس دن میں ان کی غلطیوں پر "تنبیہ" کی ڈھیروں صورتیں اختیار کروں گا، ان شاء اللہ۔ لیکن تاوقتیکہ میرے بولنے کو اُن کے یہاں "تنقید" اور "اعتراض" تک کی حیثیت حاصل نہیں، یعنی میرا بولنا نہ بولنا سرے سے ان کےلیے کوئی واقعہ نہیں، تو اپنے الفاظ کا ضیاع مجھے ہرگز عزیز نہ ہو گا۔ بولنے لکھنے کی کچھ توانائی اگر ہے تو اِس سے کسی بہتر مرحلے یا کسی بہتر مصرف کےلیے اُس کو بچا رکھنا میری نظر میں مفیدتر ہو گا۔ (اس میں استثناء صرف وہی مواقع ہوں گے جب اسلامی سیکٹر کو یہاں کوئی ذہن سازی کا ہدف درپیش ہو، جیسے عرصہ پیشتر ایک قادیانی مشیر کے حوالے سے قومی سطح پر ایک رائےسازی درکار تھی، یا جس طرح انتخابی امیدوار کے فارم سے ختم نبوت والا خانہ ختم کرنے (والی شرارت) کے وقت یہاں آواز اٹھانے کی ایک مہم درپیش تھی، وغیرہ۔ ایسے میں ضرور ہم بھی باقیوں کی آواز میں آواز ملانے، اور جس قدر ہم سے ہو سکے اس کے حق میں پوائنٹ لانے کی کوشش کرتے… اور اس ناطے یہاں کے سیاسی ہنگامے میں ایک طرح سے "شریک" ہوتے ہیں۔ تاہم جہاں ایسا مسئلہ نہیں… وہاں ہم سڑک کنارے بیٹھ، "ٹریفک" کو نوٹ کرنے، اور اس کے متعلق اپنے آپس کی بحث و تکرار میں کوئی دلچسپی نہیں رکھتے)۔  اس طرز عمل کو میں کوئی شرعی مسئلہ بھی نہیں بناتا؛ دوسرے لوگ اپنے اختیار کردہ طریق میں آزاد ہیں۔ تاہم مجھے ان "بیٹھے ہوؤں" میں شمار ہونا کبھی اچھا نہیں لگا جن کے جذبات و گرمجوشی کا مصرف ایسے "راہ چلتے" تیزگام قافلوں پر کامنٹ کرنا ہوتا ہے جو انہیں سُن تک نہیں رہے!

اس وضاحت کو براہ کرم ایسے بہت سارے سوالات کا جواب سمجھیں جو ہم پر آئے روز اٹھائے جاتے ہیں: فلاں شخص یا فلاں پارٹی کے فلاں موقع اور فلاں بات پر آپ کیوں نہیں بولے؟ اور فلاں کی فلاں بات کا آپ نے کیوں نوٹس نہیں لیا؟ بھائی ہم اپنے الفاظ کا مصرف وہیں کرتے ہیں جہاں سے ہمیں ان کا کوئی ادنیٰ ترین مثبت یا منفی ردعمل متوقع ہو۔ ابلاغیات کے باب میں، میرے لیے یہ ایک راہ نما اصول ہے۔

واضح رہے، میں نے یہ جواب اپنی پوزیشن سے دیا ہے۔ کوئی اور شخص اگر یہاں کے سیاسی سیناریو میں اس سے مختلف اور بااثر پوزیشن رکھتا ہے، تو یہ جواب ظاہر ہے اس سے متعلقہ نہیں ہے۔

Print Article
Tagged
متعلقہ آرٹیکلز
یوم عرفہ کے حوالہ سے چند اشکالات
احوال-
حامد كمال الدين
یوم عرفہ کے حوالہ سے چند اشکالات تحریر: حامد کمال الدین عرفہ کے حوالہ سے، گلوب پر پائے جانے والے "۔۔۔
کــافـر کے ساتھ اپنی اِس جائز جنگ میں، ہندی مسلمانوں کو کھونے سے حتى الوسع گریز کیجیے
احوال- امت اسلام
حامد كمال الدين
کافر کے ساتھ اپنی اِس جائز جنگ میں، ہندی مسلمانوں کو کھونے سے حتى الوسع گریز کیجیےحامد کمال الدینجنگ صرف فوجوں۔۔۔
فلسطین کا سامورائی... السنوار جیسا کہ جاپانیوں نے اسے دیکھا
احوال-
Featured-
Featured-
عرفان كرم
فلسطین کا سامورائی... السنوار جیسا کہ جاپانیوں نے اسے دیکھا   محمود العدم ترجمہ: عرفان كرم ۔۔۔
ایک مسئلہ کو دیکھنے کی جب بیک وقت کئی جہتیں ہوں!
احوال- تبصرہ و تجزیہ
Featured-
حامد كمال الدين
ایک مسئلہ کو دیکھنے کی جب بیک وقت کئی جہتیں ہوں! تحریر: حامد کمال الدین ایک بار پھر کسی کے مرنے پر ہمارے کچھ ۔۔۔
یاسین ملک… ہمتوں کو مہمیز دیتا ایک حوالہ
احوال-
جہاد- مزاحمت
حامد كمال الدين
یاسین ملک… ہمتوں کو مہمیز دیتا ایک حوالہ تحریر: حامد کمال الدین یاسین ملک تم نے کسر نہیں چھوڑی؛&nb۔۔۔
ایک کافر ماحول میں "رائےعامہ" کی راہداری ادا کرنے والے مسلمان
راہنمائى-
احوال-
تنقیحات-
حامد كمال الدين
ایک کافر ماحول میں "رائےعامہ" کی راہداری ادا کرنے والے مسلمان تحریر: حامد کمال الدین چند ہفتے پیشتر۔۔۔
ایک خوش الحان کاریزمیٹک نوجوان کا ملک کی ایک مین سٹریم پارٹی کا رخ کرنا
احوال- تبصرہ و تجزیہ
تنقیحات-
اصول- منہج
حامد كمال الدين
ایک خوش الحان کاریزمیٹک نوجوان کا ملک کی ایک مین سٹریم پارٹی کا رخ کرنا تحریر: حامد کمال الدین کوئی ۔۔۔
کل جس طرح آپ نے فیصل آباد کے ایک مرحوم کا یوم وفات منایا
تنقیحات-
احوال-
حامد كمال الدين
کل جس طرح آپ نے فیصل آباد کے ایک مرحوم کا یوم وفات "منایا"! حامد کمال الدین قارئین کو شاید ا۔۔۔
‘بندے’ کو غیر متعلقہ رکھنا آپکے "شاٹ" کو زوردار بناتا
احوال-
حامد كمال الدين
’بندے‘ کو غیر متعلقہ رکھنا آپ کے "شاٹ" کو زوردار بناتا! حامد کمال الدین لبرلز کے ساتھ اپنے ا۔۔۔
ديگر آرٹیکلز
احوال-
حامد كمال الدين
یوم عرفہ کے حوالہ سے چند اشکالات تحریر: حامد کمال الدین عرفہ کے حوالہ سے، گلوب پر پائے جانے والے "۔۔۔
تنقیحات-
حامد كمال الدين
س:بعض لوگ حوالہ دیتے ہے کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے بھی مکہ چھوڑ کر ہجرت کی راہ اختیار کرلی تھی، اس تلبی۔۔۔
متفرق-
حامد كمال الدين
مسلکی "دیواروں" کی اونچائی کم کرنے والے عوامل===مسلکی لڑائیوں سے نکل آنے اور امت پر فوکس کرنے کا جو ایک امید ا۔۔۔
جہاد- سياست
حامد كمال الدين
شریعت، طریقت اور سیاست!؟===ایک بھلی سی تحریر نظر سے گزری جس کا لب لباب تھا: شریعت، طریقت اور سیاست کو بیک وقت ۔۔۔
جہاد- سياست
Featured-
حامد كمال الدين
یہ لوگ صلاح الدین کے دور میں ہوتے تو کچھ ان میں سے اس کی تکفیر کر رہے ہوتے، اور کچھ اس کو کفار یا رافضہ کا ایج۔۔۔
Featured-
حامد كمال الدين
ٹرمپ کا حالیہ دورہ، مسلمانوں کو اپنی بہتر پوزیشن سمجھنے کی ضروت تحریر: حامد کمال الدین کل بھی اس جانب کچھ اشار۔۔۔
جہاد- قتال
حامد كمال الدين
يَا أيُّهَا النَّبِيُّ حَرِّضِ المُؤْمِنِيْنَ عَلَى الْقِتَال=== صاف صاف، ہم نے اس جنگ میں ایک پوزیشن لے رکھی ۔۔۔
احوال- امت اسلام
حامد كمال الدين
کافر کے ساتھ اپنی اِس جائز جنگ میں، ہندی مسلمانوں کو کھونے سے حتى الوسع گریز کیجیےحامد کمال الدینجنگ صرف فوجوں۔۔۔
احوال-
Featured-
Featured-
عرفان كرم
فلسطین کا سامورائی... السنوار جیسا کہ جاپانیوں نے اسے دیکھا   محمود العدم ترجمہ: عرفان كرم ۔۔۔
احوال- تبصرہ و تجزیہ
Featured-
حامد كمال الدين
ایک مسئلہ کو دیکھنے کی جب بیک وقت کئی جہتیں ہوں! تحریر: حامد کمال الدین ایک بار پھر کسی کے مرنے پر ہمارے کچھ ۔۔۔
Featured-
حامد كمال الدين
ذرا دھیرے، یار! تحریر: حامد کمال الدین ایک وقت تھا کہ زنادقہ کے حملے دینِ اسلام پر اس قدر شدید ہوئے ۔۔۔
Featured-
حامد كمال الدين
تحقیقی عمل اور اہل ضلال کو پڑھنا، ایک الجھن کا جواب تحریر: حامد کمال الدین ہماری ایک پوسٹ پر آنے و۔۔۔
Featured-
حامد كمال الدين
نوٹ: یہ تحریر ابن تیمیہ کی کتاب کے تعارف کے علاوہ، خاص اس مقصد سے دی جا رہی ہے کہ ہم اپنے بعض دوستوں سے اس ۔۔۔
جہاد- سياست
حامد كمال الدين
آج میرا ایک ٹویٹ ہوا: مذہبیوں کے اس نظامِ انتخابات میں ناکامی پر تعجب!؟! نہ یہ اُس کےلیے۔ نہ وہ اِ۔۔۔
باطل- اديان
ديگر
حامد كمال الدين
بھارتی مسلمان اداکار کا ہندو  کو بیٹی دینا… اور کچھ دیرینہ زخموں، بحثوں کا ہرا ہونا تحریر: حامد کما۔۔۔
تنقیحات-
حامد كمال الدين
"فرد" اور "نظام" کا ڈائلیکٹ؛ ایک اہم تنقیح تحریر: حامد کمال الدین عزیزم عثمان ایم نے محترم سرفراز ف۔۔۔
Featured-
حامد كمال الدين
مالکیہ کے دیس میں! تحریر: حامد کمال الدین "مالکیہ" کو بہت کم دیکھنے کا اتفاق ہوا تھا۔ افراد کے طور ۔۔۔
حامد كمال الدين
"سیزن" کی ہماری واحد پوسٹ! === ویسے بھی "روایات و مرویات" کی بنیاد پر فیصلہ کرنا فی الحقیقت علماء کا کام ہ۔۔۔
کیٹیگری
Featured
حامد كمال الدين
حامد كمال الدين
عرفان كرم
مزيد ۔۔۔
Side Banner
حامد كمال الدين
حامد كمال الدين
مزيد ۔۔۔
احوال
حامد كمال الدين
امت اسلام
حامد كمال الدين
عرفان كرم
مزيد ۔۔۔
اداریہ
حامد كمال الدين
حامد كمال الدين
حامد كمال الدين
مزيد ۔۔۔
اصول
منہج
حامد كمال الدين
ايمان
حامد كمال الدين
منہج
حامد كمال الدين
مزيد ۔۔۔
ایقاظ ٹائم لائن
حامد كمال الدين
حامد كمال الدين
ذيشان وڑائچ
مزيد ۔۔۔
بازيافت
سلف و مشاہير
حامد كمال الدين
تاريخ
حامد كمال الدين
سيرت
حامد كمال الدين
مزيد ۔۔۔
باطل
اديانديگر
حامد كمال الدين
فكرى وسماجى مذاہب
حامد كمال الدين
فرقے
حامد كمال الدين
مزيد ۔۔۔
تنقیحات
حامد كمال الدين
حامد كمال الدين
حامد كمال الدين
مزيد ۔۔۔
ثقافت
معاشرہ
حامد كمال الدين
خواتين
حامد كمال الدين
خواتين
ادارہ
مزيد ۔۔۔
جہاد
سياست
حامد كمال الدين
سياست
حامد كمال الدين
قتال
حامد كمال الدين
مزيد ۔۔۔
راہنمائى
شيخ الاسلام امام ابن تيمية
حامد كمال الدين
حامد كمال الدين
مزيد ۔۔۔
رقائق
اذكار و ادعيہ
حامد كمال الدين
اذكار و ادعيہ
حامد كمال الدين
اذكار و ادعيہ
حامد كمال الدين
مزيد ۔۔۔
فوائد
فہدؔ بن خالد
احمد شاکرؔ
تقی الدین منصور
مزيد ۔۔۔
متفرق
حامد كمال الدين
ادارہ
عائشہ جاوید
مزيد ۔۔۔
مشكوة وحى
علوم حديث
حامد كمال الدين
علوم قرآن
حامد كمال الدين
مریم عزیز
مزيد ۔۔۔
مقبول ترین کتب
مقبول ترین آڈيوز
مقبول ترین ويڈيوز