مسلم بنگال میں
محمد قمر الزمانؒ کی
پھانسی
ایک آئینہ
جس میں اقبال کے
’’اسلامیانِ برصغیر‘‘ کو آج اپنی اوقات دیکھنی ہے!!!
لیڈرشپس کے مسئلے کو
دیکھنے کےلیے ’’روٹی&مہنگائی‘‘ کی بجائے، واپس ’’مسلمان‘‘ کی نظر پانی ہے!!!
صدی بھر کی قربانیاں...
اور آخر میں یہاں کی تلچھٹ قیادتوں کے ہاتھوں پھانسیاں اور دیس نکالے!
خدایا
برصغیر کے مسلمان کو بیدار کر۔
قمر الزمانؒ کے خون میں وہ برکت دے
جو ہماری مرده رگوں میں جنبش کر سکے
خدایا روٹی اور بجلی کے ملبے دب جانے والے ’’مسلمان‘‘ کو برآمد
کرا
اِس کی حمیت اور شعور اِس کو واپس دلا دے
........................
عزائم کو سینوں میں بیدار کر دے
نگاہِ
مُسلماں کو تلوار کر دے