| 
                                                                        
                                                                            | 
                                                                                    
                                                                                        | 
			
                                                                    فرمایا رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے
		 | :عنوان |  |  
                                                                            |  |  
                                                                            |  |  
                                                                            |  |  
                                                                            |  |  
                                                                            | 
			
                                                                                
  	 	  فرمایا رسول للہﷺنے 
  	 	    عن عمرو بن عبسۃ السلمی رضی اللہ تعالی عنه قال: قلت: ماأنت؟ قال :أنا نبی۔ قلت: وما نبی؟ قال:أرسلنی اللہ. قلت: وبم أرسلک؟ قال: بصلۃ الأرحام، وکسر الأوثان، وأن یعبد اللہ وحدہ لا شریک له۔ (صحیح مسلم، کتاب صلۃ المسافرین، باب اِسلام عمرو بن عبسۃ) 
   عمرو بن عبسہ السلمیؓ سے روایت ہے: ”میں نے رسول اللہ ﷺ سے دریافت کیا، آپ کون ہیں اور کیا ہیں؟ آپ ﷺ نے فرمایا کہ میں نبی ہوں۔ میں نے کہا کہ نبی کیا ہوتا ہے؟ آپ ﷺ نے فرمایا: اللہ نے اپنا پیغام اور مشن دے کر مجھے بھیجا ہے۔ میں نے دریافت کیا کہ کیا مشن دے کر بھیجا ہے؟ آپ نے فرمایا: یہ مشن کہ رشتوں کو جوڑا جائے، بتوں کو توڑا جائے اور عبادت کی جائے اللہ کی، تنہا اللہ کی، اُس کا کوئی شریک نہ رکھتے ہوئے۔“ 
 
 
     
 |  
                                                                            |  |  
                                                                            |  |  
                                                                            |  |  | 
	
		|  |