بے پایاں دوغلے معیار!
|
:عنوان |
|
|
|
|
|
خبر چھوٹی سی ہے مگر مغرب کے دوغلے معیار کا پول چیخ چیخ کر کھول رہی ہےڈنمارک کی عدالت نے ملعون گرٹ ولڈرز کو مقدمے کی زد سے باہر قرار دیا جب اس بد نصیب نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کے گستاخانہ خاکے اپنی ویب سائٹ اور ٹی وی چینل پر دوبارہ چلائے۔ دوسرے طرف عرب یورپی لیگ (اے ای ایل)لابی گروپ کی ویب سائٹ پر موجود خاکوں کو قابل زد قرار دیا گیا جس میں یہودیوں کو یہ کہتے دکھایا گیا ہے کہ نازی ہولوکاسٹ نہیں پیش آیا تھا۔ دلائل جو بھی پیش کئے گئے ہوں مگر ایک بات تو طے ہے !اللہ کے معزز رسول صلی اللہ علیہ وسلم کا مذاق اُڑا کر آج تک کوئی بھی رسوائی سے بچ نہیں پایا ہے!خدا ان کی خاک اُڑائے!
|
|
|
|
|
|